بھارتی شہر اورنگ آباد میں انار کی فصل کو ہیٹ ویو سے بچانے کے لیے دیہاتیوں نے حیرت انگیز طریقہ اپنا لیا ہے
اورنگ آباد: ۔
ریاست مہاراشٹر کے علاقے مراٹھواڑہ میں ان دنوں شدید گرمی کی وجہ سے لوگوں کا برا حال ہے، کہیں پینے کے لیے پانی کی قلت ہے تو کہیں کسانوں کو اپنی فصل بچانے کے لیے ہزاروں روپے خرچ کرنا پڑ رہے ہیں۔ ہیٹ ویو کے باعث ضلع اورنگ آباد کے گاؤں اڈول میں انار کی فصل کے لیے کسان پریشان ہو رہے ہیں، کسانوں نے انار کی فصل کو برباد ہونے سے بچانے کے لیے سفید کپڑوں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ہیٹ ویو کے باعث انار کی فصل کو سخت نقصان پہنچ رہا تھا، جس کے باعث جھاڑیوں پر لگے انار زمین پر گر رہے تھے، جب کہ انار کی پیداوار پہلے ہی توقع کے مطابق نہیں ہو رہی تھی، کیوں کہ انار کی فصل کو پانی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے اور پانی بھی خاطر خواہ مقدار میں دستیاب...
کسانوں کا کہنا ہے کہ تیز دھوپ سے پیڑوں پر انار خراب ہو رہے تھے، اس لیے انھوں نے انار کی فصل پر سفید کپڑا ڈھک دیا، تاکہ پیڑوں کو دھوپ سے بچایا جا سکے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ اس ترکیب سے فصل خراب ہونے سے بچ گئی ہے۔اسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم، تین یورپی ممالک نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیامسافر وین دریائے نیل میں گر گئی، 10ہلاک، متعدد لاپتہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کیخلاف ایمی جونز کے حیرت انگیز کیچ نے دھوم مچادیانگلینڈ اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں انگلش وکٹ کیپر نے حیرت انگیز کیچ تھام لیا۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: اسکول انتظامیہ نے کلاس روم کو سوئمنگ پول میں کیوں تبدل کیا؟بھارت کی ریاست اتر پردیش میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جانے کے بعد اسکول نے ہیٹ ویو سے بچنے کیلیے کلاس روم کو سوئمنگ
مزید پڑھ »
جب وی میٹ، ہدایت کار کا کرینہ اور شاہد کپور سے متعلق تہلکہ خیز انکشافہندی فلم انڈسٹری کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ’ کے ہدایت کار امیتاز علی نے کرینہ کپور خان اور شاہد کپور سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کردیا۔
مزید پڑھ »
ساروو گنگولی کا ویرات کوہلی کو عزت دینے کے لیے حیرت انگیز اقدامبھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ ساروو گنگولی نے رائل چینلجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی کو عزت دینے کے لیے حیرت انگیز اقدام کیا۔
مزید پڑھ »
کونسی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی؟ پیٹ کمنز کی ویڈیو وائرلورلڈ چیمپئن آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے حیرت انگیز ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
رونالڈو اپنی گرل فرینڈ سے علیحدگی اختیار کر رہے ہیں؟اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے دولت بچانے کے لیے قانون کا سہارا لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »