پنجاب کے 9، سندھ کے 13 اور بلوچستان کے 4 اضلاع ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں: معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی
۔ فوٹو فائل
وفاقی دارلحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رومینہ خورشید عالم کا کہنا تھا پنجاب کے 9، سندھ کے 13 اور بلوچستان کے 4 اضلاع ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں، ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے عوام کو مختلف ذرائع سے آگاہی دی جارہی ہے۔ نمائندہ این ڈی ایم اے کا کہنا تھا جنوری اور فروری میں کم بارشیں اور معمول سے کم برفباری ہوئی، مختلف ممالک میں اپریل میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں، مارچ میں ہی ہم نے ہیٹ ویو کی گائیڈ لائن بنا لی تھیں، 22 سے 30 مئی تک سندھ، پنجاب اور بلوچستان ہیٹ ویو کی زد میں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان21 سے 27 مئی تک پنجاب کے بڑے شہروں اور میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو کے شدید خطرات ہیں، پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
ملک میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ اسٹروک کی علامات اور بچاؤ کی تدابیر جانیںپنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں آنے والے دنوں میں ہیٹ ویو کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلانہیٹ ویو کے باعث پنجاب کے اسکولوں کو فوری طور پر 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »
ویڈیو: اسکول انتظامیہ نے کلاس روم کو سوئمنگ پول میں کیوں تبدل کیا؟بھارت کی ریاست اتر پردیش میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جانے کے بعد اسکول نے ہیٹ ویو سے بچنے کیلیے کلاس روم کو سوئمنگ
مزید پڑھ »
انار کی فصل ہیٹ ویو سے بچانے کے لیے دیہاتیوں نے حیرت انگیز طریقہ اپنا لیابھارتی شہر اورنگ آباد میں انار کی فصل کو ہیٹ ویو سے بچانے کے لیے دیہاتیوں نے حیرت انگیز طریقہ اپنا لیا ہے
مزید پڑھ »
ویڈیو: ہیٹ ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیااسکول پرنسپل ویبھو راجپوت کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے بچوں کی حاضری میں کمی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اسکول انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایا
مزید پڑھ »