اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اورکوہستان کے پہاڑوں، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور طغیانی کا خطرہ ہے: محکمہ موسمیات
/ فائل فوٹومحکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اورکوہستان کے پہاڑوں، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور طغیانی کا خطرہ ہے۔
اس کے علاوہ ایبٹ آباد، دیر، سوات، کشمیر، ڈیرہ غازی خان، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالا، نارووال، راولپنڈی، فیصل آباد اور پشاور میں اربن فلڈنگ کا خدش ہے جب کہ شدید بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ملک میں رواں ہفتے مون سون بارشوں کی پیش گوئی، سیلابی صورتحال و اربن فلڈنگ کا خدشہ
دوسری جانب سندھ کے بیشتر مقامات پر آج اور کل موسم گرم اور مرطوب رہے گا جب کہ ساحلی علاقوں میں کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ کل شام سے مشرقی سندھ میں مون سون ہوائیں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب 6 سے 7 جولائی کے دوران تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، سانگھڑ اور جیکب آباد میں بارش متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا اور مطلع زیادہ تر ابرآلود ہوگا جب کہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیآج سے ملک بھر میں یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے تاہم کراچی میں اگلے تین روز تک گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کل سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 26 جون سے یکم جولائی کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی۔26 جون کو بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے مشرقی علاقوں میں داخل ہوں گی، 26 جون سے یکم جولائی کے دوران سندھ میں عمرکوٹ، بدین، ٹھٹھہ،کراچی اور حیدرآباد میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 2 یا 3...
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات نے جولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)محکمہ موسمیات کی جانب سے اس سال مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں اور درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم اس دوران ملک کے بالائی علاقے شدید موسمی صورت حال کا سامنا کرسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ شاہد عباس نے کہا تھا کہ مون سون بارشیں جون کے آخر سے شروع ہوں گی اور اس دوران معمول سے...
مزید پڑھ »
ملک کے بیشترشہروں میں آج بھی گرمی کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی اور بارش کا امکانگزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تر بت میں 48 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا،کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ دادو،خیرپور،جیکب آباد، لاڑکانہ، سکھر،گھوٹکی اورشکارپورمیں بارش کی توقع ہے جبکہ کشمور، نوشہرو فیروز، بینظیر آباداور سانگھڑ میں...
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے 42 فلسطینی شہیداسرائیل کی کارروائیوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 101 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، وزارت صحت
مزید پڑھ »