گرمی کی شدت کے باعث امریکا اور کینیڈا کے جنگلات میں آگ کا خطرہ بھی مزید بڑھ گیا ہے: غیر ملکی میڈیا
۔ فوٹو فائلغیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق صرف امریکا میں 20 ملین سے زائد افراد گرمی کی لہر سے متاثر ہیں جبکہ گرمی کی شدت کے باعث امریکا میں جنگلات کی آگ کا خطرہ بھی مزید بڑھ گیا ہے۔
ادھر کینیڈا کے صوبے البرٹا میں 170 اور برٹش کولمبیا میں 375 مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے، کینیڈا کے سیاحتی مقام جیسپر سے 25 ہزار افراد کا انخلا کرایا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا: شدید گرمی کے باعث سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیاشدید گرمی کے باعث ابراہم لنکن کے مومی مجسمے کا سر اور ٹانگیں پگھل گئیں
مزید پڑھ »
جسٹن ٹروڈو کو دلجیت دوسانج کے ساتھ ملاقات مہنگی پڑ گئیکینیڈا میں خالصتان کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد سے کینیڈا اور بھارت کے تعلقات کشیدہ ہیں
مزید پڑھ »
حاملہ ماؤں کا شدید گرمی میں رہنا بچے کی صحت کیلیے خطرناک ہے، تحقیقشدید گرمی کی وجہ سے رحم مادر میں نشوونما پانے والے بچے کا اعصابی نظام متاثر ہوسکتا ہے، محققین
مزید پڑھ »
روس: شدید گرمی کے دوران 7 بچوں سمیت 49 افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاکمحکمہ موسمیات نے روس کے اکثر جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی ہے
مزید پڑھ »
ملٹی وٹامنز کے روزانہ استعمال کے متعلق اہم انکشافتحقیق میں تقریباً 4 لاکھ صحت مند افراد کے ڈیٹا کا 20 سال سے زائد عرصے تک جائزہ لیا گیا
مزید پڑھ »
بعض اینٹی ڈپریسنٹس ادویات وزن بڑھانے میں بھی کردار ادا کرتی ہیںتجزیے میں 18 سے 80 سال کی عمر کے 180,000 سے زائد افراد کے میڈیکل ریکارڈز شامل تھے
مزید پڑھ »