تحقیق میں تقریباً 4 لاکھ صحت مند افراد کے ڈیٹا کا 20 سال سے زائد عرصے تک جائزہ لیا گیا
ڈوبتی کشتی میں تارک وطن نے 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کردیاپی آئی اے میں جعلی دستاویزات پر 17 برس تک ملازمت کرنے والا ملزم گرفتارزخمیوں کے علاج میں مصروف رضاکاروں پر بھی بمباری؛7 شہید اور12 زخمیبین الاقوامی فضائی سفر کیلیے ٹکٹوں پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی شق منظورتوہین عدالت کیس ختم ہونے پر فیصل واوڈا کا احاطہ عدالت میں سجدہکراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکانسرکاری کالونیوں کے رہائشی بل ادا نہ کریں تو بجلی کاٹ دی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایتپختونخوا کو 590 ارب روپے...
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ ملٹی وٹامنز کی گولیاں کھانا نہ تو موت کے امکانات کو کم کر سکتا ہے نہ ہی صحت مند افراد کو زندگی بڑھانے میں مدد دے سکتا ہے۔ امریکا کے نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ کے محققین کی جانب سے تقریباً 4 لاکھ صحت مند افراد کے ڈیٹا کا 20 سال سے زائد عرصے تک جائزہ لیا گیا۔جرنل جاما نیٹورک اوپن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ متعدد افراد مستقل بنیادوں پر ملٹی وٹامنز اس امید پر کھاتے ہیں کہ یہ عادت ان کی صحت کو بہتر کرے گی۔ تاہم، روزانہ کی بنیادوں پر ان گولیوں کے استعمال کے فوائد و نقصانات واضح نہ ہوسکے۔
اس تحقیق سے قبل کیے جانے والے مطالعوں میں گولیوں کے استعمال اور اموات کے درمیان تعلق کا ڈیٹا معائنے کے چھوٹے دورانیے کی وجہ سے محدود تھا۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے تازہ ترین تحقیق میں 3 لاکھ 90 ہزار افراد پر مبنی تین مختلف مطالعوں سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ ان افراد کو 20 سال تک زیرِ مطالعہ رکھا گیا تھا۔پنشن اسکیم میں مجوزہ ترمیم، ‘پنشن آخری دو برسوں کی تنخواہ کے 70 فیصد کے برابر’امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا صدارتی انتخابی مباحثہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اینٹی بائیوٹک ادویات پر بڑی پابندی عائدپنجاب حکومت نے اینٹی بائیوٹک ادویات سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے اس کے بے جا استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
ایپل کا آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنے کا اعلانمعروف امریکی کمپنی ایپل کی جانب سے صارفین کو درپیش مسائل کے حل اور موبائل فون کے تحفظ سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی
مزید پڑھ »
فیشن ڈیزائنر محمود احمد بابو کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم بوٹا گرفتارفائرنگ کے دوران ملزم کے زیر استعمال گاڑی کو بھی پولیس نے برآمد کرلیا ہے
مزید پڑھ »
ادا شرما کا سشانت سنگھ کے اپارٹمنٹ میں منقتل ہونے کے بعد اہم انکشافبھارتی اداکارہ ادا شرما آنجہانی اداکار سشانت سنگھ کے اپارٹمنٹ میں منقتل ہوگئیں، اس حوالے سے انہوں نے پہلی اہم انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ملاوی کے نائب صدر کے لاپتہ طیارے سے متعلق ڈیفنس فورس کا اہم بیانافریقی ملک کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملاوی کے نائب صدر کا لاپتہ طیارہ ممکنہ طور پر جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
باول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفتامیونو تھراپی کی دو ادویات کو ملا کر باول کینسر کی سب سے عام قسم کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »