ملاوی کے نائب صدر کے لاپتہ طیارے سے متعلق ڈیفنس فورس کا اہم بیان

پاکستان خبریں خبریں

ملاوی کے نائب صدر کے لاپتہ طیارے سے متعلق ڈیفنس فورس کا اہم بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

افریقی ملک کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملاوی کے نائب صدر کا لاپتہ طیارہ ممکنہ طور پر جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ گزشتہ روز اڑان بھرنے کے بعد لاپتہ ہوگیا تھا، جسے تلاش کرنے کے لئے کوششیں جاری تھیں۔ تاہم اب ڈیفنس فورس کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملاوی ڈیفنس فورس کے کمانڈرپاؤل ویلنٹینو پھیری کا کہنا تھا کہ نائب صدر ساؤلوس کلاؤس کا طیارہ ممکنہ طور پر چکنگوا کے جنگل میں گر کر تباہ ہوا، مگر تاحال طیارہ مل نہیں سکا ہے۔ملاوی ڈیفنس فورس کے کمانڈر کا کہنا تھا کہ گھنا جنگل اور دھند ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ کا سبب رہے ہیں۔صدر کے دفتر نے اس حوالے سے بیان جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ملاوی کے نائب صدر اور نو دیگر افراد کو لے جانے والا ایک فوجی طیارہ لاپتہ ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری...

51 سالہ نائب صدر ساؤلوس چلیما کو لے جانے والا طیارہ پیر کو دارالحکومت لِلونگوے سے روانہ ہوا لیکن تقریباً 45 منٹ بعد شمال میں تقریباً 370 کلومیٹر دور مزوزو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنی طے شدہ لینڈنگ میں ناکام رہا۔ملاوی کے صدر لازارس چکویرا کے دفتر کے بیان میں کہا گیا تھا کہ ایوی ایشن حکام کا طیارے سے رابطہ اس وقت منقطع ہو گیا جب وہ ”ریڈار سے دور ہو گیا“۔جنگ بندی قرارداد کے بعد بھی اسرائیلی بمباری جاری، مزید 8 فلسطینی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملاوی نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا، ڈیفنس فورس کا بیانملاوی نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا، ڈیفنس فورس کا بیاناس طیارے میں ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد سوار تھے۔
مزید پڑھ »

ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکا کا ردعملایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکا کا ردعملواشنگٹن : امریکی ترجمان نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیان جاری کردیا، ان کا کہنا ہے کہ ایران نے ہیلی کاپٹر حادثے پر
مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب صوبہ بہاولپور، ملتان اور ڈی جی خان پر مشتمل ہوگا: آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیشجنوبی پنجاب صوبہ بہاولپور، ملتان اور ڈی جی خان پر مشتمل ہوگا: آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیشعون عباس کا صوبے کے قیام سے متعلق بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیاگیا
مزید پڑھ »

افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتا، تلاش جاریافریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتا، تلاش جاریطیارے میں نائب صدر سمیت 10 افراد سوار ہیں
مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیاپاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیاپاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹرز اور بولرز کو پاکستان کے خلاف میچ کا پلان دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »

محمد مخبر ایران کے عبوری صدر مقررمحمد مخبر ایران کے عبوری صدر مقررایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثاتی موت کے بعد نائب صدر محمد مخبر دزفولی کو 2 ماہ کے لیے ملک کا عبوری صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 17:12:48