پاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیا

پاکستان خبریں خبریں

پاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹرز اور بولرز کو پاکستان کے خلاف میچ کا پلان دیدیا ہے۔

اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائق

روہت شرما نے کہا کہ بھارتی بلے بازوں اور بولرز کو پاکستان کےخلاف میچ کا پلان فراہم کردیا ہے امید ہے وہ اس پر عمل کریں گے، ہماری ٹیم تجربہ کار ہے۔بھارتی کپتان نے کہا کہ پہلے مقابلے کی طرح ہی سوچ رہے ہیں، ایک دو کھلاڑی نہیں بلکہ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل محمد عامر کا بڑا بیان سامنے آگیاٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل محمد عامر کا بڑا بیان سامنے آگیامحمد عامر نے پاک بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ سے قبل روہت شرما کے بارے میں بڑا بیان دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ، کیا روہت شرما مکمل فٹ ہیں؟پاک بھارت میچ، کیا روہت شرما مکمل فٹ ہیں؟مزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق میچ سے قبل
مزید پڑھ »

ورلڈکپ: میچ کے دوران ریٹائرڈ ہرٹ ہونیوالے بھارتی کپتان روہت شرما کی طبیعت اب کیسی ہے؟ورلڈکپ: میچ کے دوران ریٹائرڈ ہرٹ ہونیوالے بھارتی کپتان روہت شرما کی طبیعت اب کیسی ہے؟روہت شرما نے 37 گیندوں پر 52 رنز اسکور کیے، اس حوالے سے اب روہت شرما نے خود اپنی تکلیف سے متعلق بتایا ہے
مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل شاہد آفریدی کا پیغام وائرل ہوگیاپاک بھارت میچ سے قبل شاہد آفریدی کا پیغام وائرل ہوگیاروایتی حریفوں کے درمیان مقابلے کا سب کو انتظار ہے، ایسے میں شاہد آفریدی نے امریکی شائقین کو میچ کے حوالے سے خاص پیغام دیا ہے۔
مزید پڑھ »

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتان’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 09:08:56