تجزیے میں 18 سے 80 سال کی عمر کے 180,000 سے زائد افراد کے میڈیکل ریکارڈز شامل تھے
بعض اینٹی ڈپریسنٹس ادویات وزن بڑھانے میں بھی کردار ادا کرتی ہیںاینٹی ڈپریسنٹ ادویات کا استعمال دنیا بھر میں عام ہے لیکن حالیہ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ بعض اینٹی ڈپریسنٹس وزن میں اضافے کے امکانات سے منسلک ہوتے ہیں، دوسروں کے مقابلے میں۔
تجزیے میں 18 سے 80 سال کی عمر کے 180,000 سے زیادہ لوگوں کے صحت کے ریکارڈ شامل تھے۔ یہ لوگ پہلی بار اینٹی ڈپریسنٹس استعمال کرنے والے تھے اور محققین نے دوائیوں کے 6، 12 اور 24 ماہ کے استعمال کے بعد وزن میں ہونے والی تبدیلیوں کا تجزیہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الٹرا پروسیسز غذائیں جلد اموات کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیقڈائیٹ سافٹ ڈرنکس الٹرا پروسیسڈ کھانے کی کھپت میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم بنتے ہی مودی نے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کردیانئے آرمی چیف جموں کشمیر میں بھی تعینات رہے ہیں اور چین کیساتھ سرحدی معاملات میں متحرک کردار ادا کرچکے ہیں
مزید پڑھ »
انوراگ کشیپ اور میری دوستی نہیں ہے، نوازالدین صدیقی کا انکشافاداکار کے شوبز کیریئر کو آگے بڑھانے میں انوراگ کشیپ کی فلم ’گینگ آف واسع پور‘ نے بڑا کردار ادا کیا ہے
مزید پڑھ »
برطانوی عام انتخابات: 650 میں سے لیبر پارٹی 450 سیٹیں حاصل کر سکتی ہےامید بھی ظاہر کی جا رہی ہے کہ لیبر پارٹی غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کی امداد اور بحالی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
کم کھانے کے باوجود لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوجاتے ہیں؟ اہم وجہ دریافتزیادہ کھانے یا ورزش نہ کرنے سے ہٹ کر آپ کے جینز بھی اس حوالے سے کردار ادا کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ملک نے آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑیگا: وزیر خزانہحکومت کونوکریاں دینےکی ضرورت نہیں، زراعت اور آئی ٹی سیکٹر ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »