الٹرا پروسیسز غذائیں جلد اموات کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

الٹرا پروسیسز غذائیں جلد اموات کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ڈائیٹ سافٹ ڈرنکس الٹرا پروسیسڈ کھانے کی کھپت میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں

تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہاے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلیمحرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہبجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ مئی تک 2655 ارب روپے رہا، کابینہ کمیٹی برائے توانائینیول انجنیئرنگ کالج کے طلبا نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹریکل کار تیار کرلیمیٹا کے زیر اہتمام ذمہ دارانہ مواد کی تخلیق کیلئے کراچی میں ایونٹ کاانعقادایک نئے مطالعے کے مطابق الٹرا پروسیسڈ فوڈز زیادہ مقدار کھانے سے مردوں کی عمریں...

محقق اور مطالعے کی سرکردہ مصنف ایریکا لوفٹ فیلڈ نے کہا کہ اور دوسرے نمبر پر شوگر ملی ہوئی سافٹ ڈرنکس ہیں۔ الٹرا پروسیسڈ بریڈز اور بیک کیے ہوئے سپرمارکیٹ پر مل رہے کھانوں فہرست میں اگلے نمبر پر ہیں کیونکہ ان میں additives زیادہ مقدار میں استعمال کیے جاتے ہیں جو کہ نقصان دہ ہے۔ additives کی فہرست میں مولڈ اور بیکٹیریا کے خلاف مزاحمت کرنے والے کیمیکلز، اجزاء کو الگ ہونے سے روکنے کے لیے ایملسیفائرز، مصنوعی رنگ، اینٹی فومنگ، بلکنگ، بلیچنگ، جیلنگ اور گلیزنگ ایجنٹ، تبدیل شدہ چینی، نمک اور چکنائی بھی additives میں شامل ہیں.

محققین نے غذا کو اگلے 20 سے 30 سالوں میں اموات کی شرح سے منسلک کیا ہے جبکہ جن لوگوں نے ضرورت سے زیادہ پروسس شدہ کھانے کھاتے ہیں، ان کے دل کی بیماری یا ذیابیطس سے مرنے کا امکان زیادہ تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقرات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقرات 12:30 سے صبح 6 بجے کے درمیان زیادہ روشنی کا افشا ہونا ٹائپ 2 ذیابیطس کے زیادہ خطرات سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

شدید گرمی اسقاط حمل کا سبب بن سکتی ہے: تحقیقشدید گرمی اسقاط حمل کا سبب بن سکتی ہے: تحقیقامریکا میں ہونے والی تحقیق میں شدید گرم موسم میں حاملہ خواتین کو احتیاط کا مشورہ دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

یہ مصنوعی مٹھاس فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقیہ مصنوعی مٹھاس فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقزائلیٹول صفر کیلوری کی حامل مصنوعی مٹھاس ہے جو شوگر فری اشیائے خوردونوش میں استعمال کی جاتی ہے
مزید پڑھ »

پودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں قلبی صحت کے لیے مفیدپودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں قلبی صحت کے لیے مفیدپودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں روایتی گوشت کے مقابلے میں دل کے لیے زیادہ مفید ہوتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

انرجی ڈرنکس بڑی آنت کے کینسر کا سبب ہوسکتی ہیں، تحقیقانرجی ڈرنکس بڑی آنت کے کینسر کا سبب ہوسکتی ہیں، تحقیقانرجی ڈرنکس میں موجود اجزاء کا ایسے بیکٹیریا سے تعلق ہو سکتا ہے جو پیٹ میں کینسر کی رسولی کی نمو کو بڑھا سکتا ہے
مزید پڑھ »

جسمانی کمزوری کا شکار بنانے والی عام غذا جس کا استعمال آج کل بہت زیادہ کیا جاتا ہےجسمانی کمزوری کا شکار بنانے والی عام غذا جس کا استعمال آج کل بہت زیادہ کیا جاتا ہےالٹرا پراسیس غذاؤں کا استعمال عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی کمزوری کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 04:52:35