یہ مصنوعی مٹھاس فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

یہ مصنوعی مٹھاس فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

زائلیٹول صفر کیلوری کی حامل مصنوعی مٹھاس ہے جو شوگر فری اشیائے خوردونوش میں استعمال کی جاتی ہے

آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں پیشرفت کا اعترافایف بی آر کی ٹریڈنگ چین پر 2.

میڈیا رپورٹس کے مطابق ’یورپین ہارٹ جرنل‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خون میں زائلیٹول کی سطح بلند ہونے سے تین سال کے اندر ہارٹ اٹیک، فالج یا دل کے دیگر مسائل میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔لیبارٹری میں کی گئی تحقیق میں محققین نے دریافت کیا کہ زائلیٹول پلیٹلیٹس کے جمنے کا سبب بنتا ہے جس سے خون کے جمنے کا بھی خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

واضح رہے کہ زائلیٹول صفر کیلوری کی حامل مصنوعی مٹھاس ہے جو عام طور پر شوگر فری ٹافیوں، چیونگم، بیکنگ آئٹمز اور ٹوتھ پیسٹ میں استعمال کی جاتی ہے۔قائم مقام گورنر نے پنجاب میں ہتک عزت بل پر دستخط کردیے خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قدرتی طور پر بلڈ شوگر کم کرنے کے 6 طریقےقدرتی طور پر بلڈ شوگر کم کرنے کے 6 طریقےذیابیطس ایک خاموش قاتل کہلائے جانے والا مرض ہے کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »

چاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیقچاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیقچاکلیٹ سے بنی میٹھی غذائیں ایسے کیمیا رکھتی ہیں جو ہمارے ڈی این اے کو نقصان پہنچانے کیساتھ کینسر کا سبب بن سکتی ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان کا بولنگ اٹیک سب سے بہترین، بیٹنگ اسٹرینتھ بھی مگر۔۔۔۔۔۔، شاہد آفریدی نے کیا کہا؟پاکستان کا بولنگ اٹیک سب سے بہترین، بیٹنگ اسٹرینتھ بھی مگر۔۔۔۔۔۔، شاہد آفریدی نے کیا کہا؟شاہد آفریدی قومی بولنگ اٹیک کو دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک قرار دیتے ہیں اور بیٹنگ اسٹرینتھ کے بھی معترف مگر ٹیم میں ایک چیز انہیں پریشان کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

نوجوانوں میں کاہلی کا رجحان قلبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقنوجوانوں میں کاہلی کا رجحان قلبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقسست رویہ 17 سے 24 سال کے درمیان نوجوانوں کے دل کے سائز میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ صحت مند افراد کے لیے مضر قرارمچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ صحت مند افراد کے لیے مضر قرارمچھلی کے تیل سے بنے سپلیمنٹ کا مستقل استعمال پہلی بار ہونے والے قلبی مرض یا فالج کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قراربچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قراربچوں کا نیند کے مسائل سے گزرنا ایک عام سی بات ہے لیکن یہ بات جاننا اہم ہے کہ کب بچے کو مدد کی ضرورت ہوسکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:37:40