کینیڈا میں خالصتان کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد سے کینیڈا اور بھارت کے تعلقات کشیدہ ہیں
سیاسی جماعتوں پر پابندی مسائل کا حل نہیں، جاوید لطیفپی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ نہیں ہوا، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا، نائب وزیراعظمتوشہ خانہ کی نئی تحقیقات : نیب کی عمران اور بشریٰ بی بی سے چار گھنٹے تفتیشڈولفن اسکواڈ کی بروقت کارروائی سے مغوی لڑکی بازیاب، خاتون اغوا کار گرفتارشدید حبس و گرمی کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشکراچی میں منشیات سپلائی میں ملوث اسلام آباد کی رہائشی لڑکی گرفتارپاکستان میں مشکل اصلاحات کے نفاذ سے مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونے کا خطرہ ہے،...
انڈین پنجابی سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج کے ملاقات کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو مہنگی پڑ گئی۔جسٹن ٹروڈو نے دلجیت دوسانج سے ملاقات کی اور کینیڈا میں سکھوں کی ثقافت کی تعریف کی، اس موقع پر کینیڈین وزیراعظم نے بھارتی گلوکار کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اور انہیں گلے بھی لگایا۔ملاقات کی ویڈیو جہاں دلجیت دوسانج نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی تو وہیں یہ ویڈیو جسٹن ٹروڈو نے بھی اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر پوسٹ...
سوشل میڈیا پر جہاں مختلف صارفین ملاقات کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں وہیں بعض صارفین نے جسٹن ٹروڈو پر الزام عائد کیا کہ وہ ایسا اس لیے کر رہے ہیں تاکہ خالصتانی علیحدگی پسند ووٹرز کی حمایت حاصل کر سکیں اور خالصتانی ایجنڈے کو ہوا دے کر اقتدار میں اپنی جگہ قائم رہ سکیںواضح رہے کہ ، سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کی خفیہ ایجنسیاں ملوث تھیں۔تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ باعث تشویش ہے، امریکابنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں 8 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاکخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سکھ رہنما کے قتل پر بھارت سے ناراض کینیڈین وزیراعظم کی دلجیت دوسانج سے ملاقاتجسٹن ٹروڈو نے بھارتی گلوکار کو گلے بھی لگایا
مزید پڑھ »
مومن ثاقب کی اداسی دور کرنے کیلئے سپر اسٹار دلجیت دوسانج پہنچ گئےدلجیت دوسانج نے دلچسپ ملاقات کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر بھی پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
امبانی کی شادی میں ایشوریا نے سلمان خان کا ہاتھ تھام لیا، حقیقت کیا؟دونوں اداکاروں کو ساتھ دیکھ کر مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
مزید پڑھ »
یمنیٰ اور وہاج کا سُپر ہٹ ڈرامہ 'تیرے بن' تُرک زبان میں ریلیز کیلئے تیارڈرامے کو 'سو ڈیپ' (So Deep) کے ٹائٹل کے ساتھ ریلیز کیا جائے گا
مزید پڑھ »
غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر کی ویڈیو جاریئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا گیا
مزید پڑھ »
مائیکل جیکسن: ’دنیا کا سب سے تنہا‘ گلوکار مائیکل جیکسن کے کریئر کے نشیب و فرازبچپن ہی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے مائیکل جیکسن جن کی مقبولیت کے ساتھ ساتھ ان کے بارے میں بہت سی کہانیاں مشہور ہوئیں۔
مزید پڑھ »