مائیکل جیکسن: ’دنیا کا سب سے تنہا‘ گلوکار مائیکل جیکسن کے کریئر کے نشیب و فراز

پاکستان خبریں خبریں

مائیکل جیکسن: ’دنیا کا سب سے تنہا‘ گلوکار مائیکل جیکسن کے کریئر کے نشیب و فراز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

بچپن ہی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے مائیکل جیکسن جن کی مقبولیت کے ساتھ ساتھ ان کے بارے میں بہت سی کہانیاں مشہور ہوئیں۔

60 برس قبل پاپ موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے اور شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے مائیکل جیکسن ایک کامیاب ترین کیرئر اور بڑی حد تک متنازع زندگی گزارنے کے بعد 25 جون 2009 کو لاس اینجلس میں اپنے گھر میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے تھے۔

اس وقت مائیکل کی عمر صرف گیارہ برس تھی۔ آنے والے چھ برس میں اس گروپ نے ’اے بی سی‘، ’دا لو یو سیو‘ اور ’آئی ول بی دیئر‘ جیسے ہٹ نغمات بنائے۔جیکسن برادران نے ایک بہتر کاروباری شراکت کے لیے سی بی ایس ریکارڈز کا رُخ کیا۔ جس پر ان کی سابقہ ریکارڈ کمپنی نے ان پر بیس ملین ڈالر ہرجانے کا دعوٰی کیا۔ انھیں سٹریچر پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جبکہ یہی وہ وقت تھا جب ’تھرلر‘ کی فروخت ڈیڑھ لاکھ البم فی ہفتہ کے حساب سے بڑھ رہی تھی۔ مائیکل کی مقبولیت کے ساتھ ساتھ ان کے بارے میں ایسی کہانیاں بھی مشہور ہونے لگیں کہ وہ ایک آکسیجن ٹینٹ میں سوتے ہیں۔

اس البم کی تشہیر کے دوران جیکسن نے امریکی ٹی وی میزبان اوپرا ونفری کو اپنی رینچ ’نیور لینڈ‘ پر مدعو کیا کہ وہ اپنا ایک شو وہاں سے پیش کریں جس میں مائیکل نے شرکت کی۔ سنہ 1998 میں ان دونوں کی ایک بیٹی پیرس مائیکل کیتھرین پیدا ہوئی جبکہ سنہ 1999 میں مائیکل اور ڈیبی میں طلاق ہو گئی جبکہ بچے مائیکل کے پاس ہی رہے۔چھ برس کے عرصے میں تیار ہونے والی مائیکل کی نئی البم 'ان ونسبل' میوزک چارٹس پر صرف چھ ہفتے ہی ٹھہر سکی۔ اس البم کا صرف ایک گانا 'راک مائی ورلڈ' دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایف ایل: مائیکل اوون کا مصروف دن، لیاری میں نمائشی میچ بھی دیکھاپی ایف ایل: مائیکل اوون کا مصروف دن، لیاری میں نمائشی میچ بھی دیکھابدھ کو مائیکل اوون سب سے پہلے فٹبال کے گڑھ لیاری پہنچے اور ککری گراؤنڈ میں کھیلا گیا نمائشی میچ دیکھا پھر گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں میں فٹبال تقسیم کیں۔
مزید پڑھ »

غیر ملکی سرمایہ کاری ختم ہوجائے گی ، برٹش امریکن ٹوبیکو گروپ نے پاکستان کو خبردار کردیاغیر ملکی سرمایہ کاری ختم ہوجائے گی ، برٹش امریکن ٹوبیکو گروپ نے پاکستان کو خبردار کردیااسلام آباد : برٹش امریکن ٹوبیکو گروپ کے ریجنل ڈائریکٹر مائیکل ڈیجوائنسیک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو سگریٹ ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب سےزائد کا نقصان ہورہا ہے ۔
مزید پڑھ »

برٹش امریکن ٹوبیکو گروپ نے پاکستان کو خبردار کردیابرٹش امریکن ٹوبیکو گروپ نے پاکستان کو خبردار کردیااسلام آباد : برٹش امریکن ٹوبیکو گروپ کے ریجنل ڈائریکٹر مائیکل ڈیجوائنسیک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو سگریٹ ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب سےزائد کا نقصان ہورہا ہے ۔
مزید پڑھ »

مائیکل وان کس خطرناک بیماری میں مبتلا تھے؟ سابق انگلش کپتان نے انکشاف کردیامائیکل وان کس خطرناک بیماری میں مبتلا تھے؟ سابق انگلش کپتان نے انکشاف کردیاذہنی دباؤ کی وجہ جسمانی پیچیدگیوں کا شکار ہوا اور اپنی شرٹ کے بٹن اور جوتے کے تسمے تک بھی نہیں باندھ سکتے تھا: مائیکل وان
مزید پڑھ »

وہ شہر جسے کھانے کے شوقین افراد لیے دنیا کا سب سے بہترین شہر قرار دیدیا گیاوہ شہر جسے کھانے کے شوقین افراد لیے دنیا کا سب سے بہترین شہر قرار دیدیا گیااٹلی کے شہر نیپلز کو کھانے کے شوقین افراد کے لیے دنیا کا سب سے بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟آج شائقین کو کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کو ملے گا جس کا نتیجہ جاننے کے لیے سب بے چین ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:14:51