اسلام آباد : برٹش امریکن ٹوبیکو گروپ کے ریجنل ڈائریکٹر مائیکل ڈیجوائنسیک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو سگریٹ ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب سےزائد کا نقصان ہورہا ہے ۔
اسلام آباد : برٹش امریکن ٹوبیکو گروپ کے ریجنل ڈائریکٹر مائیکل ڈیجوائنسیک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو سگریٹ ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب سےزائد کا نقصان ہورہا ہے، اگر صورتحال اسی طرح رہی تو غیر ملکی سرمایہ کاری ختم ہوجائے گی۔
تفصیلات کے مطابق برٹش امریکن ٹوبیکو گروپ کے ریجنل ڈائریکٹر مائیکل ڈیجوائنسیک نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس آئی ایف سی کوبرٹش امریکن ٹوبیکوگروپ کی سرمایہ کاری پلان سےآگاہ کیا ، ایس آئی ایف سی سرمایہ کاری کیلئےتحفظات دور کرنےمیں مخلص ہے۔مائیکل ڈیجوائنسیک کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غیرقانونی سگریٹ کافروغ غیرملکی سرمایہ کاری کومتاثرکرے گا، غیر قانونی تجارت کے باعث سگریٹ کے غیرملکی سرمایہ کار تباہ ہورہے ہیں۔برٹش امریکن ٹوبیکو گروپ کے ریجنل ڈائریکٹر نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری...
انھوں نے بتایا کہ سال 2011 میں پاکستان میں غیر قانونی اور ٹیکس چور سگریٹ کا حصہ 22 فیصد تھا ، جو اب 2024 میں پاکستان میں غیر قانونی اور ٹیکس چور سگریٹ کا حصہ 56 فیصد ہے، مائیکل ڈیجوائنسیک حکومت کو سالانہ 300 ارب سےزائد کا نقصان سگریٹ ٹیکس چوری سے ہو رہا ہے ، غیر قانونی اور ٹیکس چور سگریٹ اسی طرح رہے تو غیر ملکی سرمایہ کاری ختم ہوجائے گی۔Shoaib Nizami reports Finance, Fedeal Board of Revenue, Planning , Public Accounts, Banking, Capital Market, SECP, IMF, World Bank, Asian Development Bank, FATF updates for ARY Newsآئی ایم ایف کی بجٹ میں شرائط ، پاکستانی عوام تیاری کرلیں!
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کیلیے نیا پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈاپروپيگنڈے ميں كئی اہم شخصيات كی جائیدادوں کی گمراہ کن تفصیلات بتائی جائیں گی، ہدف غیر ملکی سرمایہ کاری ہے، ٹویٹ
مزید پڑھ »
میٹھی اشیاء کھانوں میں کس حد تک شامل کرنی چاہئیں؟ہمارے روز مرہ کے کھانوں سے میٹھے پکوانوں کو ختم کردیا جائے تو یقینی طور پر زندگی بے رونق سی ہوجائے گی کیونکہ مٹھاس بھی ہمارے جس
مزید پڑھ »
پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں ملک سمجھتے ہیں: سعودی وزیر برائے سرمایہ کاریسعودی عرب اور پاکستان کے درمیان نجی و سرکاری شعبے میں شراکت دار کو بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں: ابراہیم بن یوسف المبارک
مزید پڑھ »
کرغزستان میں پاکستان و غیر ملکی طلباء پر تشدد، اصل معاملہ ہے کیا؟کرغزستان میں مشتعل ہجوم نے غیر ملکی طالبعلموں کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے تکمیل کے مراحل میں ہی سرمایہ کاری پالیسی کی تفصیلات مانگ لیںآئی ایم ایف نے پاکستان سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کے کام کو شفاف بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا وعدہابوظبی میں ہونیوالی ملاقات میں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھ »