حاملہ ماؤں کا شدید گرمی میں رہنا بچے کی صحت کیلیے خطرناک ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

حاملہ ماؤں کا شدید گرمی میں رہنا بچے کی صحت کیلیے خطرناک ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

شدید گرمی کی وجہ سے رحم مادر میں نشوونما پانے والے بچے کا اعصابی نظام متاثر ہوسکتا ہے، محققین

چین؛ موسلادھار بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ میں 8 افراد ہلاککراچی؛ کنیز فاطمہ سوسائٹی سے نوجوان کی تشدد زدہ بوری بند لاش برآمدآپریشن عزم استحکام آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، ملک کو مزید کمزور کرے گا، فضل الرحمانآپریشن عزم استحکام کی حمایت کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوامخصوص نشستیں: کل سنی اتحاد کونسل کو کنٹرول کرنے والوں کا موڈ بدلا تو آپ کہیں کے نہیں رہیں گے، چیف جسٹسایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیاچھتیس گڑھ میں بھارتی فوج کے ٹرک کو بم سے اڑا دیا گیا؛ 2 کمانڈوز ہلاکبجٹ معاشی...

ماں اور بچے کی صحت سے متعلق ایک سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر حاملہ خواتین زیادہ عرصے تک شدید گرمی میں رہیں تو خود ان کی صحت کے ساتھ ساتھ بچے کی صحت پر بھی انتہائی منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ یہ تحقیق جنوبی افریقا کی وٹ وارٹرس رینڈ یونیورسٹی سے وابستہ محققین نے کی ہے جس کے نتائج میں بتایا گیا ہے اگر حاملہ خواتین طویل عرصے تک شدید گرم موسم میں رہیں تو وہ ہائی بلڈ پریشر اور شوگر میں مبتلا ہوسکتی ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے رحم مادر میں نشوونما پانے والے بچے کا اعصابی نظام متاثر ہوسکتا ہے، بچے کی قبل از وقت پیدائش بھی ہوسکتی ہے اور اس دوران دیگر پیچیدگیاں بھی لاحق ہوسکتی ہیں۔محققین کے مطابق انہوں نے اپنی اسٹڈی کے لیے پچھلی ایک صدی میں کی گئی 29 اسٹڈیز کا جائزہ لیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ماں کیلئے ذہنی صحت کتنی ضروری ہے؟ایک ماں کیلئے ذہنی صحت کتنی ضروری ہے؟حمل سے متعلقہ 22.7 فیصد اموات کا تعلق ماؤں کی خراب ذہنی صحت سے ہوتا ہے
مزید پڑھ »

انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے بدھ کے روز شہر کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا جبکہ جمعرات کو گرمی
مزید پڑھ »

تھوڑی سی ’سونف‘ ہیٹ اسٹروک سے کیسے محفوظ رکھتی ہے؟تھوڑی سی ’سونف‘ ہیٹ اسٹروک سے کیسے محفوظ رکھتی ہے؟ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد ہیٹ اسٹروک کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جو کمزور قوت مدافعت کے افراد کیلئے بہت خطرناک
مزید پڑھ »

قیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبریقیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبریاس وقت ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ایسے میں محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلاکراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلاتحقیقات میں مشتعل افراد کی جانب سے شہری پر بچے کے اغوا کا الزام غلط ثابت ہوا، جس شہری پر بچے کے اغواکا الزام لگایا گیا وہ بچے کا ماموں ہے: پولیس
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلانآپ نے مثالی خدمت کرکے ستھرا پنجاب کی نئی تاریخ رقم کی، شدید گرمی میں عوام کی خدمت قابل تعریف اور قابل فخر ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 11:33:18