ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پیرالمپکس کمیٹی کو گرانٹ نہیں ملی، امید ہے کہ پیرالمپکس سے قبل گرانٹ کا مسئلہ حل ہوجائے گا: ترجمان
ترجمان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پیرالمپکس کمیٹی کو گرانٹ نہیں ملی، امید ہے کہ پیرالمپکس سے قبل گرانٹ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
پیرس پیرالمپکس میں پاکستان کے ایک ایتھلیٹ ٹوکیو اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی اور دو آفیشلز چیف ڈی مشن احمد شامی اور کوچ اکبر مغل دستے کا حصہ ہوں گے۔پاکستان کے حیدر علی نے پیرالمپکس ڈسکس تھرو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا، حیدر علی نے پانچویں باری میں 55.26 کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا ترجمان کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ سے کہا ہے کہ نقد فنڈز نہ دیں تاہم سفری معاملات حل کردیں۔ٹوکیو میں حیدر علی نے ایف 37 ڈسکس تھرو کا گولڈ میڈل جیتا تھا، 2008 میں وہ پیرالمپکس لانگ جمپ کا سلور اور 2016 میں برانز جیت چکے ہیں، حیدر علی ایشین پیرا گیمز میں بھی چار گولڈ جیت چکے ہیں۔
ترجمان کے مطابق اس بار پیرس پیرالمپکس میں پاکستان خواتین ایتھلیٹس کی شرکت ممکن نہ ہوسکے گی، فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے ایونٹ میں شرکت کیلئے درکار کم از کم ایونٹس نہ کھیلے جاسکے تھے۔فیکٹ چیک: ریٹائرڈ فوجی افسر کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نہیں بلکہ نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا سربراہ مقرر کیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر اولمپکس میں کیوں شریک نہیں؟پیرس اولمپکس میں پاکستان کی جانب سے 7 ایتھلیٹس ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
کم کھانے کے باوجود موٹاپے کے شکار ہو رہے ہیں؟ تو اس کی اہم وجہ سامنے آگئیغذا میں وٹامن سی کی کمی بھی آپ کو موٹاپے کا شکار بنا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
پاراچنار کی صورت حال پر ایرانی بیان غیر ضروری ہے، ترجمان دفتر خارجہاس بیان میں پارا چنار کی مکمل صورتحال کا احاطہ موجود نہیں، ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »
معروف بالی وڈ ہدایتکار کی بیٹی نے اننت امبانی کی شادی کو 'سرکس' قرار دے دیامعروف بالی وڈ ہدایت کار کی بیٹی کا کہنا تھا کہ شادی کی تقریبات میں شرکت کی دعوت ملی تھی تاہم انہوں نے اس میں شرکت سے انکار کردیا
مزید پڑھ »
شرمیلا فاروقی کی مکیش امبانی اور انکی بیٹی ایشا کے ساتھ تصاویر کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟ارب پتی امبانی خاندان کی آنے والے پیرس اولمپکس کی کچھ تقریبات میں شرکت کی توقع ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز: پاکستانی ایتھلیٹس کل سے ایکشن میں نظر آئیں گےپیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کا سفر کل سے شروع ہوگا۔ پاکستان کے 2 ایتھلیٹس شوٹنگ کے مقابلوں میں ایکشن میں ہوں گے۔
مزید پڑھ »