پیرس اولمپکس میں پاکستان کی جانب سے 7 ایتھلیٹس ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں
پیرس اولمپکس 2024 کے مقابلے جاری ہیں جہاں پاکستان کے ایتھلیٹس اب تک کوئی اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہوئے۔
ان کے علاوہ سوئمنگ میں جہاں آراء اور احمد درانی بھی اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے پیرس گئے۔ ایسے میں ملک میں کھیلوں سے پیار کرنے والے شائقین کے ذہنوں میں یہ خیال آرہا ہے کہ کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ اولمپکس میں کیوں شریک نہیں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاچین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے، امریکا بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں میڈل ٹیبل پر چین سرفہرستپاکستان اب تک کوئی میڈل جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکا
مزید پڑھ »
اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہانگ کانگ کے ایتھلیٹس کروڑ پتی بن جائیں گےہانگ کانگ نے پیرس اولمپکس میں جیتنے والے ایتھلیٹس کیلئے 60 لاکھ ہانگ کانگ ڈالرز انعام کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس: اٹلی کے اولمپک چیمپئن کو بیوی سے معافی کیوں مانگنا پڑ گئی؟گیانمارکو نے ٹوکیو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تھا اور انہوں نے 2022 میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا، میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا سرفہرستچین کے زی یو نے مردوں کے 10 میٹر ائیرپسٹل شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا، یہ ان مقابلوں میں چین کا تیسرا گولڈ میڈل تھا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں میڈل جیتنے والوں کو کتنی رقم انعام میں ملتی ہے؟ہانگ کانگ اور سنگاپور کی جانب سے اولمپک میڈل جیتنے والوں کو سب سے زیادہ انعامی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »