چین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے، امریکا بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب
ٹھوس جواز کے بغیر جیل ٹرائل آئین سے متصادم ہے، فواد چوہدری کے خلاف کیس کا فیصلہسرکاری اداروں اور افسران کیلیے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غورلورالائی کے قریب کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحقسوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیلنجکاری کمیشن نےبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دے دیخود کو زندہ ثابت کرنے کیلئے بھاری شہری کا جرم کا ارتکابمصطفی کمال کیخلاف نیب ریفرنس بحالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظامریکہ نے بھی ایک گولڈ میڈل پر ہاتھ صاف کرلیا،...
گیمز کے پہلے دن خواتین کے 3 میٹر اسپرنگ بورڈ ڈائیونگ ایونٹ میں عالمی چیمپئین جوڑی چانگ یانی اور چن ییوین نے توقعات کے عین مطابق چین کے لیے گولڈ میڈل جیتا جبکہ امریکہ کی سارہ بیکن اور کیسیڈی کک نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔انگلینڈ کی ڈائیورز یاسمین ہارپر اور اسکارلیٹ میو جینسن نے تیسری پوزیشن کے ساتھ برانز میڈل پر قبضہ جمایا، شوٹنگ کے 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم اوینٹ میں چین کے یوٹنگ ہوانگ اور لیہاؤ شینگ نے پہلی پوزیشن کے ساتھ اپنے ملک کے لیے گولڈ میڈل جیت...
اس ایونٹ میں پاکستان اولمپئین گلفا جوزف اور کشمالہ طلعت پر مشتمل جوڑی خاطر خواہ نتیجہ دینے میں ناکام رہی اور ابتدائی مقابلے ہی میں خارج ہوگئی۔ دوسری جانب گلفام جوزف 10 میٹرائیر پسٹل مینز اور کشمالہ طارق خواتین کے 10 میٹر ائیر پسٹل ایونٹ کے کوالیفیکشن راونڈ میں ہی مات کھا گئے۔ امریکہ کی 27 سالہ پیراک کیٹی لیڈیکی نے خواتین کے 400 میٹر فری اسٹائل ایونٹ میں اپنا پہلا طلائی تمغہ جیتا، پہلے دن 13 ایونٹس میں میڈلز کے لیےروائیتی حریفوں چین اور امریکہ کے درمیان سخت مقابلے متوقع ہیں۔زمبابوین وکٹ کیپر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیاچیمپئینز ٹرافی؛ 2 افغان کرکٹرز نے پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بڑا اعلان کردیاعمان کے فاسٹ بولر نے شاہین آفریدی کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگیاولمپکس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب اسٹیڈیم سے باہر منعقد کی جائےگی
مزید پڑھ »
اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز: پاکستانی ایتھلیٹس کل سے ایکشن میں نظر آئیں گےپیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کا سفر کل سے شروع ہوگا۔ پاکستان کے 2 ایتھلیٹس شوٹنگ کے مقابلوں میں ایکشن میں ہوں گے۔
مزید پڑھ »
شرمیلا فاروقی کی مکیش امبانی اور انکی بیٹی ایشا کے ساتھ تصاویر کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟ارب پتی امبانی خاندان کی آنے والے پیرس اولمپکس کی کچھ تقریبات میں شرکت کی توقع ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں فٹبال کا پہلا میچ ہی ہنگامہ آرائی کی نذرمراکش نے ارجنٹائن کی مضبوط ٹیم کو 1-2 سے شکست دے کر دنیا کو ششدر کردیا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس 2024: اولمپکس کو حماس سے واقعی کوئی خطرہ یا یہ ایک ’روسی سازش‘؟حال میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مبینہ طور پر حماس کے ایک جنگجو کو پیرس اولمپکس میں فساد کی دھمکیاں دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ تاہم بی بی سی کے پاس موجود شواہد ظاہر کرتے ہیں کہ شاید یہ ویڈیو کلپ روسیوں نے تقریب میں رکاوٹ پیدا کرنے کے لیے بنائی ہو...
مزید پڑھ »