مراکش نے ارجنٹائن کی مضبوط ٹیم کو 1-2 سے شکست دے کر دنیا کو ششدر کردیا
پیرس اولمپکس میں فٹبال کا پہلا میچ ہی ہنگامہ آرائی کی نذر33 ویں پیرس اولمپک گیمز 2024 کا باقاعدہ اغاز جمعے سے ہو رہا ہے لیکن کھیلوں کے مقابلے بدھ سے شروع ہوگئے، اولمپک گیمز کا آغاز مردوں کے فٹبال ٹورنامنٹ سے ہوا لیکن پہلا میچ ہی ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا۔
دوران میچ انجری ٹائم کے 16 ویں منٹ میں مقابلہ 2-2 سے برابر ہونے کے بعد تماشائیوں نے ہنگامہ برپا کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی: شور شرابا ،شدید نعرے بازی،ضمنی بجٹ ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے باعث ضمنی بجٹ کی منظوری نہ ہوسکی۔پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا اور شدید نعرے بازی کی جبکہ ضمنی بجٹ کی منظوری کے موقع پر بھی اپوزیشن اراکین نے ہنگامہ آرائی کی۔سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کی ہنگامہ...
مزید پڑھ »
7 ماہ کی حاملہ تھی جب پہلے شوہر نے مار پیٹ کر گھر سے باہر پھینک دیا تھا: جگن کاظمجگن کاظم نے حال ہی میں ایک پوڈ کسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی پہلی شادی کے حوالے سے بات کی اور اپنے ساتھ پیش آئے تشدد کا خلاصہ کیا۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس: ارشد ندیم کو جیولن پھینکتے ہی ’پتا چل جاتا ہے تھرو کتنی اچھی ہوگی‘پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے جیولن تھروئر ارشد ندیم کو اس بات کا بخوبی ادراک ہے کہ بڑے ایونٹ کا پریشر ایک الگ طرح کا ہوتا ہے۔ وہ بھی ایک ایسے وقت جب انھیں 32 سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے کی واحد امید سمجھا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان، 7 ایتھلیٹس، 11 آفیشلز شامللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس کے لئے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیا۔18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں۔پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جہاں آرا نبی اور ارشد ندیم پاکستانی جھنڈے کو تھامیں گے جبکہ پاکستان کے ایتھلیٹس، شوٹنگ، سوئمنگ اور...
مزید پڑھ »
ہنسی سے میری آنکھوں میں آنسو آرہے تھے: آسٹریلوی کپتان کا گلبدین نائب کی انجری پر ردعملہم اس انجری پر ہنس سکتے ہیں اور یہ کمال تھا، ہم نے ایک گروپ کی شکل میں افغانستان والا میچ دیکھا اور یہ کمال کا میچ تھا: مچل مارش
مزید پڑھ »