پیرس اولمپکس: ارشد ندیم کو جیولن پھینکتے ہی ’پتا چل جاتا ہے تھرو کتنی اچھی ہوگی‘

پاکستان خبریں خبریں

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم کو جیولن پھینکتے ہی ’پتا چل جاتا ہے تھرو کتنی اچھی ہوگی‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے جیولن تھروئر ارشد ندیم کو اس بات کا بخوبی ادراک ہے کہ بڑے ایونٹ کا پریشر ایک الگ طرح کا ہوتا ہے۔ وہ بھی ایک ایسے وقت جب انھیں 32 سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے کی واحد امید سمجھا جا رہا ہے۔

پیرس اولمپکس میں پاکستان کی میڈل جیتنے کی واحد امید ارشد ندیم: ’جیولن پھینکتے ہی پتا چل جاتا ہے تھرو کتنی اچھی ہوگی‘پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے جیولن تھروئر ارشد ندیم کو اس بات کا بخوبی ادراک ہے کہ کسی بڑے ایونٹ میں ایک الگ طرح کا دباؤ ہوتا ہے۔ وہ بھی ایک ایسے موقع پر جب انھیں 32 سال بعد اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے کی واحد امید سمجھا جا رہا ہے۔

ارشد ندیم وہ پہلے پاکستانی تھے جنھوں نے 56 سالہ تاریخ میں پہلی بار کامن ویلتھ گیمز 2022 کے دوران جیولن تھرو میں پاکستان کو گولڈ میڈل دلوایا۔ ان کی 90.

پیرس اولمپکس سے قبل وہ ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقہ بھی گئے تھے جہاں سے ان کے مطابق انھوں نے ’جیولن تھرو کے لیے ورلڈ لیول کی سہولیات‘ کی بدولت بہت سے نئی چیزیں سیکھی ہیں۔ جنوبی افریقہ میٍں ٹریننگ مکمل کر کے لوٹنے کے بعد ارشد ندیم نے مقامی کوچ کے ساتھ لاہور میں بھی اپنی پریکٹس کو جاری رکھا ہے تاہم اس دوران وہ رواں ماہ پیرس میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ میں شامل ہوئے جہاں انھوں نے 84.21 میٹر کی تھرو کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی۔

ماضی میں ان کے کوچز میں سے ایک رشید احمد ساقی کے مطابق شروع میں ارشد ندیم کی توجہ کرکٹ پر زیادہ ہوا کرتی تھی۔ وہ سنجیدگی سے کرکٹر بننا چاہتے تھے لیکن ’ساتھ ہی وہ ایتھلیٹکس میں بھی دلچسپی سے حصہ لیا کرتے تھے۔ وہ اپنے سکول کے بہترین ایتھلیٹ تھے۔‘ارشد ندیم نے مختصراً پاکستان ایئر فورس کے ساتھ ٹریننگ کی اور اس کے بعد وہ واپڈا کے ٹرائلز میں سلیکٹ ہوئے۔ ان کا سفر میاں چنوں کے گھاس والے میدان سے شروع ہوا جو اُنھیں انٹرنیشنل مقابلوں میں لے...

خود ارشد ندیم ایک موقع پر یہ کہہ چکے ہیں کہ ’کرکٹر نہ بننا میرے لیے سب سے اچھی بات تھی۔ ورنہ میں اولمپکس میں نہ ہوتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد ندیم کی ڈائمنڈ لیگ اتھلیٹکس کے جیولن تھرو مقابلے میں چوتھی پوزیشنارشد ندیم کی ڈائمنڈ لیگ اتھلیٹکس کے جیولن تھرو مقابلے میں چوتھی پوزیشنویبر جولین نے پہلی، پیٹرس اینڈرس نے دوسری اور ویلڈچ جیکب نے تیسری پوزیشن حاصل کی
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک اور کٹھن دن کا آغاز، صبح سے ہی شدید گرمی کا احساسکراچی میں ایک اور کٹھن دن کا آغاز، صبح سے ہی شدید گرمی کا احساسمحکمہ موسمیات خبردار کرچکا ہے کہ شہریوں کو آئندہ تین دن ایسی ہی گرمی جھیلنا ہوگی
مزید پڑھ »

جویلین اسٹار ارشد ندیم کی 7 جولائی کو ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس روانگیجویلین اسٹار ارشد ندیم کی 7 جولائی کو ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس روانگیڈائمنڈ لیگ سے پہلے ارشد فٹنس مسائل سے مکمل طورپر نجات پالیں گے۔
مزید پڑھ »

کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیاکینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیاعدالت نے ارشد ندیم کے اہلخانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ دینے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

ہائی بلڈ پریشر سے پیدا ہونے والے سنگین بصری مسائلہائی بلڈ پریشر سے پیدا ہونے والے سنگین بصری مسائلہائی بلڈ پریشر سے ریٹینا کو ہونے والے نقصان کو hypertensive retinopathy کہا جاتا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان میں سرمایہ کاری اس لیے نہیں ہورہی کہ یہاں ایجنسیاں عدلیہ پر دباؤ ڈالتی ہیں: عمر ایوبپاکستان میں سرمایہ کاری اس لیے نہیں ہورہی کہ یہاں ایجنسیاں عدلیہ پر دباؤ ڈالتی ہیں: عمر ایوباس بجٹ سے افراط زر بڑھے گی، یہ عقل کے اندھے ہیں ان کو معیشت کا پتا ہی نہیں ہے، قیمتیں عارضی کم ہوئی ہیں اب دوبارہ بڑھیں گی: اپوزیشن لیڈر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:39:02