محکمہ موسمیات خبردار کرچکا ہے کہ شہریوں کو آئندہ تین دن ایسی ہی گرمی جھیلنا ہوگی
، شہر میں گرمی میں اضافے کا امکان ہے__فوٹو: فائلشہر قائد میں اتوار کو درجہ حرارت 41 اور گرمی کی شدت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کیے جانے کے بعد ایک اور کٹھن دن کا آغاز ہوگیا، رات شہر میں 39 اور 40 ڈگری جتنی گرمی کا احساس ہوا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صبح سات بجے سے ہی 38 ڈگری جیسی شدت محسوس کی جانے لگی ہے، سمندری ہوائیں بند ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے۔ ، شہر میں گرمی میں اضافے کا امکان ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم، مرطوب رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیامحکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ شام میں سمندری ہوائیں بحال ہوسکتی ہیں، پارہ 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں گرمی کے ستائے شہری احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئے، شہر میں کہیں 10 کہیں 12 اور کہیں 14 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی...
شہریوں کا کہنا ہےکہ رات دو دو بجے تک بجلی بند کی جا رہی ہے، کے الیکٹرک کی بے حسی نے زندگی اجیران بنا دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے بدھ کے روز شہر کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا جبکہ جمعرات کو گرمی
مزید پڑھ »
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک اوور بعد ہی رک گیانیویارک: دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑے مقابلے کا آغاز ہوگیا، تاہم پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شروع ہونے کے ایک اوور بعد ہی رک گیا.
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاپوا نیو گنی کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہشدید بارش کے باعث کھیل کا آغاز تاخیر سے ہوا ہے
مزید پڑھ »
لوگ زیادہ کھانا کیوں کھاتے ہیں؟ حیران کن وجہ سامنے آگئیہم نے اپنے اردگرد لوگوں کو اکثر دیکھا ہوگا کہ وہ ضرورت سے زیادہ کھانا کھا جاتے ہیں اور انہیں پیٹ بھرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا اور
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا کی تیز ترین ریڑھی کا عالمی ریکارڈ قائممیں دنیا میں خود کو سب سے اوپر محسوس کررہا ہوں یہ کہنا مضحکہ خیز لگتا ہے لیکن انوکھا کام کرنے کا احساس ہوتا ہی ایسا ہے
مزید پڑھ »