کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا

Kenya خبریں

کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

عدالت نے ارشد ندیم کے اہلخانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ دینے کا حکم دیا ہے

کینیا کی ہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے قتل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا۔ارشد شریف کیس سے جڑے دو بھائیوں سے متعلق تحقیقات کا آغاز، سفری ریکارڈ مل گیاعدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ درخواست میں جن حکومتی اداروں کا نام لیاگیا وہ اپنی ذمہ داری سے فرار اختیار نہیں کرسکتے۔

واضح رہے کہ 23 اکتوبر 2022 کو کینیا کے شہر نیروبی میں مگاڈی ہائی وے پر پولیس نے ارشد شریف کو سر پر گولی مار کر قتل کیا تھا۔ بعدازاں کینیا کی پولیس کی جانب سے واقعہ غلط شناخت کا قرار دیا گیا تاہم ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات میں کینیا پولیس کے مؤقف میں تضاد پایا گیا۔ کیس میں پولیس کا ابتدائی مؤقف تھا کہ وہ مغوی بچے کی بازیابی کیلئے یہاں موجود تھے تھا جب کہ مقامی تفتیش کاروں کا کہنا تھا کہ جس طرح گاڑی پرگولیاں لگی ہیں اس سے لگتا نہیں ہے کہ یہ چلتی گاڑی پر ماری گئی ہیں۔

دوسری جانب واقعے کے وقت ارشد شریف کی کار چلانے والے خرم کے مطابق وہ جائے وقوعہ سےآدھے گھنٹے کی مسافت پر ٹپاسی کے گاؤں تک گاڑی لے گئے تھے۔پانچوں پولیس اہلکاروں کو انکوائری میں بےگناہ قرار دے دیا گیا ہے جبکہ 2 اہلکاروں کو سینیئر رینک پر ترقی بھی دے دی گئی، ذرائعفائرنگ رینج سے کمو کوروجانے والی سڑک پر پولیس ناکہ تھا، پولیس پہلے سے فائرنگ کیلیے پوزیشن لیے بیٹھی تھی، ارشد کی گاڑی اس طرف سے نہیں آرہی تھی جس طرف سے پولیس کو گاڑی کا انتظار تھا: عینی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سِمیں بند نہ کرنے پر 20 کروڑ تک جرمانہ ہوسکتا ہے، ٹیلی کام کمپنیوں کی سینیٹ کمیٹی میں دہائیسِمیں بند نہ کرنے پر 20 کروڑ تک جرمانہ ہوسکتا ہے، ٹیلی کام کمپنیوں کی سینیٹ کمیٹی میں دہائیکمپنیوں کا مؤقف تھا کہ یہ غیر قانونی کام اور غیر قانونی جرمانہ ہے، کمپنیاں قانون نافذ کرنے والا ادارہ نہیں مگر ان سے وہ کام کروایا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

میری بیٹی کی ٹرولنگ کرنے والے بیروزگار لوگ ہیں، شترو گھن سنہامیری بیٹی کی ٹرولنگ کرنے والے بیروزگار لوگ ہیں، شترو گھن سنہامیری بیٹی نے کوئی غیر قانونی یا غیر آئینی کام نہیں کیا، اداکار
مزید پڑھ »

تحقیق کے بغیر توہین مذہب کا الزام لگانا یا کسی کو قتل کرنا جائز نہیں: رئیس جامعہ بنوریہ عالمیہتحقیق کے بغیر توہین مذہب کا الزام لگانا یا کسی کو قتل کرنا جائز نہیں: رئیس جامعہ بنوریہ عالمیہگستاخی کے محض الزام پر ہجوم کا کسی کو قتل کرنا غیر اسلامی ہے: ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی روکنے کیلیے بڑا قدم اٹھا لیا ...لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )معدنیات کی غیر قانونی کھدائی کو روکنے کے لیے  میکنزم تیار کرنے کا فیصلہ ،دریائے سندھ اور ضلع اٹک کی حدود میں سونے کی تمام قسم کی کان کنی کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے سیکشن 144 نافذ کرنے کا فیصلہ  کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تشکیل شدہ 8  رکنی کمیٹی کے کنوینئر سردار شیر علی گورچانی نے...
مزید پڑھ »

نومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غیر قانونی تارکین کو روانڈا بھیجنےکا منصوبہ ختم کرنےکا اعلاننومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غیر قانونی تارکین کو روانڈا بھیجنےکا منصوبہ ختم کرنےکا اعلانروانڈا منصوبہ شروع ہونے سے پہلے ہی مردہ اور دفن ہو چکا تھا، سرکئیر اسٹارمر
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا کیس،پرویز الٰہی پیش نہیں ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی کر دی۔اینٹی کرپشن عدالت لاہور کے ڈیوٹی جج ارشد علی بھٹہ نے مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کی، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی آج بھی عدالت پیش نہ ہوئے، محمد خان بھٹی کو حاضری کیلئے اینٹی کرپشن کورٹ میں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:59:18