روانڈا منصوبہ شروع ہونے سے پہلے ہی مردہ اور دفن ہو چکا تھا، سرکئیر اسٹارمر
نومنتخب برطانوی وزیراعظم سرکئیر اسٹارمر نے عہدہ سنبھالتے ہی غیر قانونی تارکین کو روانڈا بھیجنے کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق اس منصوبے کے خاتمے سے برطانیہ کو اگلےسال اور 2026 میں 50 ملین یورو کی بچت ہوگی۔اس منصوبے کے تحت برطانیہ میں پناہ کے متلاشی چند افراد کو روانڈا بھجوایا جانا تھا جہاں 5 سالہ معاہدے کے تحت ان کے دعوؤں کی جانچ پڑتال ہوتی کہ وہ کیوں اپنے ملک واپس نہیں جانا چاہتے۔ برطانوی حکومت کا خیال تھا کہ اس منصوبے پر عمل درآمد سے سمندر کے ذریعے چھوٹی چھوٹی کشتیوں میں برطانیہ تک پناہ کی تلاش میں آنے والے افراد کی تعداد میں کمی ہوسکےگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سِمیں بند نہ کرنے پر 20 کروڑ تک جرمانہ ہوسکتا ہے، ٹیلی کام کمپنیوں کی سینیٹ کمیٹی میں دہائیکمپنیوں کا مؤقف تھا کہ یہ غیر قانونی کام اور غیر قانونی جرمانہ ہے، کمپنیاں قانون نافذ کرنے والا ادارہ نہیں مگر ان سے وہ کام کروایا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی نومنتخب برطانوی وزیراعظم کو مبارکبادانتخابات میں لیبر پارٹی کی شاندار کامیابی پر سرکئیر اسٹارمر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
بائیڈن کا امریکیوں سے شادیاں کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلاناس پر یقین کرنا بہت مشکل ہے لیکن میں ببانگ دُہل کہہ رہا ہوں کہ بارڈر امیگریشن پر سیاست میں میری کوئی دلچسپی نہیں بلکہ میری دلچسپی اسے حل کرنے میں ہے: جو بائیڈن
مزید پڑھ »
بجٹ اجلاس؛ ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو منالیاڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار بلاول بھٹو زرداری کو بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم نے پیٹرول کے ساتھ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
میری بیٹی کی ٹرولنگ کرنے والے بیروزگار لوگ ہیں، شترو گھن سنہامیری بیٹی نے کوئی غیر قانونی یا غیر آئینی کام نہیں کیا، اداکار
مزید پڑھ »