پنجاب حکومت نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی روکنے کیلیے بڑا قدم اٹھا لیا ...

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی روکنے کیلیے بڑا قدم اٹھا لیا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )معدنیات کی غیر قانونی کھدائی کو روکنے کے لیے  میکنزم تیار کرنے کا فیصلہ ،دریائے سندھ اور ضلع اٹک کی حدود میں سونے کی تمام قسم کی کان کنی کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے سیکشن 144 نافذ کرنے کا فیصلہ  کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تشکیل شدہ 8  رکنی کمیٹی کے کنوینئر سردار شیر علی گورچانی نے...

پنجاب حکومت نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی روکنے کیلیے بڑا ...معلوم ہے پی ٹی آئی ملک میں صرف انتشار پھیلانا چاہتی ہے: عون ...

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تشکیل شدہ 8 رکنی کمیٹی کے کنوینئر سردار شیر علی گورچانی نے انتظامی محکموں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان بہتر رابطے کے لیے ایکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس بلا لیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر قانون و مواصلات صہیب احمد بھرتھ نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ اجلاس میں سیکرٹری معدنیات بابر امان بابر، ڈی جی مائنز، ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی، آر پی او راولپنڈی، ڈی پی او اٹک اور ڈی سی اٹک بھی بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے۔ اجلاس میں اٹک کے مقام پر دریائے سندھ میں پلیسر گولڈ کی غیر قانونی ترسیل پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا اور معاملے کی حساسیت اور اہمیت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہاب ریاض نے صحافی مبشر لقمان کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے بھی اینکر مبشر لقمان کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ نجی ٹی وی ’ڈان نیوز ‘کے مطابق وہاب ریاض نے صحافی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا جس میں انہوں نے صحافی کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر 14 دنوں میں معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ وہاب ریاض نے مؤقف...
مزید پڑھ »

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 5 روپے 71 پیسے بڑھا دینیپرا نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 5 روپے 71 پیسے بڑھا دینیپرا نے اضافے کی سفارش منظوری کیلیے حکومت کو ارسال کردی، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
مزید پڑھ »

میری بیٹی کی ٹرولنگ کرنے والے بیروزگار لوگ ہیں، شترو گھن سنہامیری بیٹی کی ٹرولنگ کرنے والے بیروزگار لوگ ہیں، شترو گھن سنہامیری بیٹی نے کوئی غیر قانونی یا غیر آئینی کام نہیں کیا، اداکار
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سیکیورٹی کیلیے امریکہ نے بڑا معاہدہ کر لیاجدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان خلیجی ملک کے دفاع کے حوالے سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کی خبر سامنے آئی ہے۔'امت نیوز'کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان سعودی عرب کی سکیورٹی کو لے کر معامدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت امریکہ خلیجی ریاست کے دفاع میں مدد فراہم کرے گا۔وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق سعودیہ اور امریکہ کے...
مزید پڑھ »

دبئی میں غیر قانونی طور پر انڈے رکھنے والوں کے خلاف بڑا قدم،بھاری جرمانوں کا ...دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی حکومت نے انڈوں کو غیر قانونی طور پر رکھنے کے خلاف قدم اٹھا لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے عوام کو خوبصورت جنگلی پرندوں کی حفاظت کے پیش نظر درخواست بھی کی گئی ہے۔ابوظہبی کی ماحولیاتی ایجنسی کی جانب سے بیان ایکس پر جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق جنگلی پرندوں کے انڈے جمع کرنے...
مزید پڑھ »

لالی ووڈ فلم 'منجو ماریہ' کی نمائش پر پابندیلالی ووڈ فلم 'منجو ماریہ' کی نمائش پر پابندیپنجاب فلم سنسنر بورڈ نے فلم کے متعدد سینز پر اعتراضات اٹھا دئیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:37:39