لالی ووڈ فلم 'منجو ماریہ' کی نمائش پر پابندی

پاکستان خبریں خبریں

لالی ووڈ فلم 'منجو ماریہ' کی نمائش پر پابندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پنجاب فلم سنسنر بورڈ نے فلم کے متعدد سینز پر اعتراضات اٹھا دئیے

قومی ٹیم کا کپتان کون ہونا چاہیے! ملتان سلطانز کے ہیڈکوچ نے بتادیالکی مروت میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ولی ہلاکگائے کا گوشت رکھنے کا الزام؛ بھارت میں مسلمانوں کے 11 گھر گرادیئے گئےٹی 20 ورلڈکپ؛ پاکستان آج آئرلینڈ سے ٹکرائے گاگوگل پوڈکاسٹ ایپ کب بند کی جائے گی؟عالمی ٹائٹل پر نظریں جمائے نئے چیلنجز کیلئے تیارتفصیلات کے مطابق پنجاب فلم سنسنر بورڈ نے فلم ’منجو ماریہ‘ کے متعدد سینز پر اعتراضات اٹھا دئیے ہیں جس کی وجہ سے بورڈ نے فلم کی ریلیز کے لیے سنسر سرٹیفیکیٹ جاری نہیں...

عید الاضحیٰ پر سنسر سرٹیفیکیٹ جاری نہ ہونے پر فلم ریلیز نہیں ہوگی، سنسر بورڈ نے فلم سسپنس، ہارر اور ڈرامہ سے بھرپور پر اعتراض کیا۔ فلم ’منجو ماریہ‘ کی کاسٹ اور پروڈیوسر نے پنجاب سنسر بورڈ کی جانب سے پابندی پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ فلم کی کاسٹ، پروڈیوسر اور معروف رائٹر خلیل رحمان آج پریس کانفرنس کریں گے، پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران فلم کی کاسٹ تحفظات سے آگاہ کرے گی۔شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی خبریں زیرِ گردش

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ایک سال سے بیروزگار ہوں، بالی ووڈ میں کام انسٹاگرام فالوورز کی بنیاد پر ملتا ہے‘’ایک سال سے بیروزگار ہوں، بالی ووڈ میں کام انسٹاگرام فالوورز کی بنیاد پر ملتا ہے‘بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ رتنا پاٹھک شاہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں لوگوں کو کام انکے انسٹا گرام پر موجود فالوورز کی بنیاد پر ملتا ہے۔
مزید پڑھ »

تصاویر: تھری ایڈیٹس کا ’ملی لیٹر اب حقیقت میں سینٹی میٹر بن چکا ہے‘تصاویر: تھری ایڈیٹس کا ’ملی لیٹر اب حقیقت میں سینٹی میٹر بن چکا ہے‘بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’تھری ایڈیٹس‘ میں ’ملی لیٹر‘ کا کردار نبھانے والے فنکار کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔
مزید پڑھ »

شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کو ڈائریکٹر نے شادی سے انکار کرنے پر ڈائریکٹر سے فلم سے باہر کردیا تھا لیکن وہ پھر بھی کامیاب ہوئیں۔
مزید پڑھ »

’ٹک ٹاکر جنت مرزا میں فلمی ہیروئن بننے کی۔۔۔‘ معروف فلم ساز نے کیا کہا؟’ٹک ٹاکر جنت مرزا میں فلمی ہیروئن بننے کی۔۔۔‘ معروف فلم ساز نے کیا کہا؟معروف فلم ساز سید نور نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کے ساتھ پنجابی فلم بنانے اور اس فلم کی ناکامیابی پر کھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »

’مس یونیورس پاکستان‘ ایریکا رابن کی کانز فلم فیسٹیول میں انٹری’مس یونیورس پاکستان‘ ایریکا رابن کی کانز فلم فیسٹیول میں انٹریایریکا رابن کانز فلم فیسٹیول کی سب سے مقبول فلم ‘دی سبسٹینس’ کے پریمیئر پر ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں، فیسٹول میں نمائندگی کرنے پر فخرہے۔
مزید پڑھ »

کرینہ کپور کی فلم ’جانِ جاں‘ نے شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیاکرینہ کپور کی فلم ’جانِ جاں‘ نے شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیاممبئی: بالی وڈ کی ’بیبو‘ کرینہ کپور کی فلم ’جانِ جاں‘ نے نیٹ فلکس پر سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:12:10