’ایک سال سے بیروزگار ہوں، بالی ووڈ میں کام انسٹاگرام فالوورز کی بنیاد پر ملتا ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’ایک سال سے بیروزگار ہوں، بالی ووڈ میں کام انسٹاگرام فالوورز کی بنیاد پر ملتا ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ رتنا پاٹھک شاہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں لوگوں کو کام انکے انسٹا گرام پر موجود فالوورز کی بنیاد پر ملتا ہے۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل

بھارتی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نصیرالدین شاہ کی اہلیہ و اداکارہ رتنا پاٹھک نے کہا کہ چونکہ وہ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نہیں ہیں، اس لیے انہیں کام نہیں مل رہا ہے، اداکار نے انکشاف کیا کہ وہ ایک سال سے بے روزگار ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ کہ آج کل مہارت کے بجائے شکل و صورت پر زیادہ غور کیا جاتا ہے، اب یہی چیزیں دیکھی اور فوکس کی جاتی ہے اوربالی ووڈ میں کام ملنے کا انحصار انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد ہوتی ہے اور یہی کچھ میں نے سنا ہے۔اداکارہ نے انکشاف کیا کہ میں 12 مہینے سے بے روزگار ہوں، مجھے اس دوران کسی نے کام کا نہیں پوچھا شاید اس کی وجہ یہی ہے کہ میں انسٹاگرام پر نہیں ہوں۔

واضح رہے کہ رتنا پاٹھک شاہ نے اپنی اداکاری کیریئر کا آغاز شیام بینیگال کی فلم مندی سے کیا، جبکہ انکی مشہور فلموں میں کپور اینڈ سنز، جانے تو یا جانے نہ، گول مال تھری، ایک میں اور ایک تو، خوبصورت، جئے شبائی جور دار، اٹیک اور دھک دھک شامل ہیں۔ہیرا منڈی کے سیٹ پر ایسا کیا ہوا تھا کہ شرمین سیگل رو پڑیں؟یش کی فلم ’ٹاکسک‘ میں ایک اور نامور اداکارہ کو کاسٹ کیے جانے کا امکان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار فہد شیخ ماضی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ تھے؟ پُرانی تصویر وائرلاداکار فہد شیخ ماضی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ تھے؟ پُرانی تصویر وائرلفوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار فہد شیخ نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ میں سب سے زیادہ عزت مجھے ملتی ہے، کنگا کا دعویٰامیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ میں سب سے زیادہ عزت مجھے ملتی ہے، کنگا کا دعویٰتنازعات کا شکار رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ امیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ کی سب سے قابل احترام شخصیت وہ ہیں۔
مزید پڑھ »

لاپتہ لیڈیز کی نتانشی گوئل اور پراتبھا رنتا کون ہیں؟لاپتہ لیڈیز کی نتانشی گوئل اور پراتبھا رنتا کون ہیں؟بالی ووڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ نے باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کی اور اسے کریٹکس کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے
مزید پڑھ »

کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرلکیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرلجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، ان کی ایک بیٹی انزلہ عباسی ہے جس کی شادی انہوں نے گزشتہ برس کی ہے
مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ کا سہیلی کے شوہر پر دل آگیا، 22 سال پرانی شادی تڑوادیممبئی (ویب ڈیسک) شاید ہی کوئی ایسا بالی ووڈ اداکار ہو جس کی زندگی تنازعات سے عاری ہو، فلمی کہانیوں کی طرح زیادہ تر بالی ووڈ فنکاروں زندگی بھی المیوں میں الجھی رہتی ہے۔ بالی ووڈ میں کئی ایسے فنکار ہیں جن کی حقیقی زندگی کسی فلمی کہانی سے کم نہیں۔ایسی ہی ایک کہانی بالی ووڈ اداکارہ سونیا کپور کی ہے، جنہیں اپنی سہیلی کے شوہر سے پیار ہو گیا اور انہوں نے...
مزید پڑھ »

عامر خان کو ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کا خطاب کس اداکارہ نے دیا؟عامر خان کو ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کا خطاب کس اداکارہ نے دیا؟ممبئی: بالی ووڈ میں ’مسٹر پرفیکشنسٹ ‘کے نام سے جانے جانے والے اداکار عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں یہ خطاب ایک معروف اداکارہ نے دیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:01:15