پاکستان اب تک کوئی میڈل جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکا
آئی پی پیز کے بارے میں ہر ایک کے تحفظات ہیں، وفاقی وزیر داخلہگورنمنٹ ایلیمنٹری کالج آف ایجوکیشن لیاری کو بوائز ہاسٹل بنانے کیخلاف طالبات کا احتجاجحکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانوزیراعظم کی بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں 10 روز کی توسیع کی ہدایتدوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر خاتون پولیس اہلکار ملازمت سے برخاستپیرس اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ جاری ہے لیکن ۔جاپان 8 گولڈ اور کل 15 تمغوں کے ساتھ دوسرے جبکہ فرانس 7 گولڈ اور کُل 24 تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر...
آسٹریلیا 7 گولڈ اور کُل 14 تمغوں کے ساتھ چوتھے، برطانیہ 6 گولڈ اور کُل 17 تمغوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ جنوبی کوریا 5 گولڈ اور کُل 11 تمغوں کے ساتھ چھٹے، امریکا 4 گولڈ اور کُل 29 تمغوں کے ساتھ ساتویں، اٹلی 3 گولڈ اور کُل 13 تمغوں کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے۔ کینیڈا 2 گولڈ اور کُل سات تمغوں کے ساتھ نویں جبکہ جرمنی 2 گولڈ اور کُل 5 تمغوں کے ساتھ دسویں نمبر پر ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا، میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا سرفہرستچین کے زی یو نے مردوں کے 10 میٹر ائیرپسٹل شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا، یہ ان مقابلوں میں چین کا تیسرا گولڈ میڈل تھا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں میڈلز کی جنگ جاری، جاپان6 طلائی تمغوں کیساتھ ٹیبل پر سرفہرستاولمپکس کے آرچری مقابلوں میں کورین کھلاڑیوں کی بالادستی برقرار ہے، برطانیہ نے بھی گولڈ میڈلز کا کھاتہ کھول لیا۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس 2024 میڈل ٹیبل: تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے؟پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں مقابلہ کر رہے ہیں۔ تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے، جاننے کے لیے بی بی سی کا اولمپکس میڈل ٹیبل دیکھیے۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرارپیرس اولمپکس 2024 کے تازہ مقابلوں میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاچین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے، امریکا بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب
مزید پڑھ »