پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرار

پاکستان خبریں خبریں

پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پیرس اولمپکس 2024 کے تازہ مقابلوں میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے ہیں۔

پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرار ہے، مقابلوں میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے ہیں۔چوتھے روز کا پہلا گولڈ میڈل شوٹنگ میں سربیا کے نام رہا جو اُس کا پہلا سونے کا تمغہ بھی تھا، ٹین میٹر ائیرپسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں سربیا نے ترکیہ کو 16، 14 کے اسکور سے شکست دی، اسی ایونٹ میں بھارت نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

جوڈو میں مینز کی اکیاسی کلو گرام کیٹیگری میں جاپان کے ناگاسی تاکا نوری نے سونے کا تمغہ جیتا، جارجیا نے چاندی اور تاجکستان نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ امریکا گیمز میں دو دن کے مقابلوں کے بعد پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں کامیا ب رہا، سونے کا یہ تمغہ امریکا نے ویمن آرٹسٹک جمناسٹک میں حاصل کیا، اس ایونٹ میں اٹلی نے سلور اور برازیل نے برانز میڈل جیتا۔

سوئمنگ کے ویمن سو میٹر بیک اسٹروک میں آسٹریلوی پیراک کیلی میکیون نے نیا اولمپک ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سونے کاتمغہ جیتا، اُنہوں نے ٹوکیو اولمپکس میں اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑا، اسی ایونٹ میں چاندی اور کانسی کے تمغے امریکی پیراکوں نے جیتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس اولمپکس میں میڈلز کی جنگ جاری، جاپان6 طلائی تمغوں کیساتھ ٹیبل پر سرفہرستپیرس اولمپکس میں میڈلز کی جنگ جاری، جاپان6 طلائی تمغوں کیساتھ ٹیبل پر سرفہرستاولمپکس کے آرچری مقابلوں میں کورین کھلاڑیوں کی بالادستی برقرار ہے، برطانیہ نے بھی گولڈ میڈلز کا کھاتہ کھول لیا۔
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا، میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا سرفہرستپیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا، میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا سرفہرستچین کے زی یو نے مردوں کے 10 میٹر ائیرپسٹل شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا، یہ ان مقابلوں میں چین کا تیسرا گولڈ میڈل تھا
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس، پہلے روز چین اور آسٹریلیا نے 2، 2 گولڈ میڈلز جیت لیےپیرس اولمپکس، پہلے روز چین اور آسٹریلیا نے 2، 2 گولڈ میڈلز جیت لیےمینز روڈ سائیکلنگ میں بیلجیم کا گولڈ میڈل اور آسٹریلیا نے انفرادی ٹائم ٹرائلز میں طلائی تمغہ حاصل کیا
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس کے آغاز پر گوگل ڈوڈل بھی تبدیل ہوگیاپیرس اولمپکس کے آغاز پر گوگل ڈوڈل بھی تبدیل ہوگیاگوگل نے اولمپک گیمز پیرس 2024 کےلیے ایک خصوصی ڈوڈل تیار کیا ہے
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس 2024 میڈل ٹیبل: تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے؟پیرس اولمپکس 2024 میڈل ٹیبل: تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے؟پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں مقابلہ کر رہے ہیں۔ تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے، جاننے کے لیے بی بی سی کا اولمپکس میڈل ٹیبل دیکھیے۔
مزید پڑھ »

آسٹریلوی ہاکی پلیئر نے اولمپکس میں شرکت کیلئے اپنی انگلی کٹوا لیآسٹریلوی ہاکی پلیئر نے اولمپکس میں شرکت کیلئے اپنی انگلی کٹوا لیپیرس اولمپکس شروع ہونے سے 2 ہفتے قبل پرتھ میں ٹریننگ کے دوران میٹ ڈاسن کے دائیں ہاتھ کی انگلی بری طرح زخمی گئی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:27:39