اولمپکس کے آرچری مقابلوں میں کورین کھلاڑیوں کی بالادستی برقرار ہے، برطانیہ نے بھی گولڈ میڈلز کا کھاتہ کھول لیا۔
پیرس اولمپکس میں میڈلز کی جنگ تیسرے روز بھی جاری ہے، جاپان 6 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹیبل پر سر فہرست ہے جبکہ چین اور کوریا 5، 5 گولڈ میڈلز حاصل کرکے دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
مینز ڈائیونگ کے 10 میٹر سنکورانائزڈ پلیٹ فارم میں چین نے سونے ، برطانیہ نے چاندی اور کینیڈا نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ فرانس نے مینز سنگلز کینوئنگ سیلالوم میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا، برطانیہ نے چاندی اور سلواکیہ نے کانسی کا تمغہ جیتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا، میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا سرفہرستچین کے زی یو نے مردوں کے 10 میٹر ائیرپسٹل شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا، یہ ان مقابلوں میں چین کا تیسرا گولڈ میڈل تھا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس 2024 میڈل ٹیبل: تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے؟پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں مقابلہ کر رہے ہیں۔ تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے، جاننے کے لیے بی بی سی کا اولمپکس میڈل ٹیبل دیکھیے۔
مزید پڑھ »
اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاچین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے، امریکا بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب
مزید پڑھ »
بھارتی گیت نگار جاوید اختر کا ایکس اکاؤنٹ ہوگیاہیکرز نے اولمپکس میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم سے متعلق پوسٹ جاری کی
مزید پڑھ »
شرمیلا فاروقی کی مکیش امبانی اور انکی بیٹی ایشا کے ساتھ تصاویر کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟ارب پتی امبانی خاندان کی آنے والے پیرس اولمپکس کی کچھ تقریبات میں شرکت کی توقع ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »