پیرس اولمپکس 2024 میڈل ٹیبل: تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

پیرس اولمپکس 2024 میڈل ٹیبل: تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں مقابلہ کر رہے ہیں۔ تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے، جاننے کے لیے بی بی سی کا اولمپکس میڈل ٹیبل دیکھیے۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں مقابلہ کر رہے ہیں۔ اولمپک گیمز میں پہلے تمغے 27 جولائی کو دیے جائیں گے۔

’دکھی عورت بہت سخت جان ہوتی ہے‘ دس بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی شرپا جن کی ذاتی زندگی کرب سے بھری تھی ’ایک لاکھ 40 ہزار سعودی ریال‘ کی سمگلنگ کے الزام میں پی آئی اے ایئرہوسٹس گرفتار: ’جرابوں اور زیر جامہ میں پیسے چھپا رکھے تھے‘ ’دکھی عورت بہت سخت جان ہوتی ہے‘ دس بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی شرپا جن کی ذاتی زندگی کرب سے بھری تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاپیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاچین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے، امریکا بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب
مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کی مکیش امبانی اور انکی بیٹی ایشا کے ساتھ تصاویر کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟شرمیلا فاروقی کی مکیش امبانی اور انکی بیٹی ایشا کے ساتھ تصاویر کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟ارب پتی امبانی خاندان کی آنے والے پیرس اولمپکس کی کچھ تقریبات میں شرکت کی توقع ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں جاری 2 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےسعودی عرب میں جاری 2 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےپاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے بعد سعودی عرب میں جاری مقابلوں میں پاکستان کا ایک گولڈ میڈل، دو سلور میڈل اور ایک برانز میڈل یقینی ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھ »

اولمپکس اور پنجاب: وہ صوبہ جس کے کھلاڑیوں کے بغیر انڈیا کی اولمپکس کی تاریخ ادھوری ہی رہے گیاولمپکس اور پنجاب: وہ صوبہ جس کے کھلاڑیوں کے بغیر انڈیا کی اولمپکس کی تاریخ ادھوری ہی رہے گیاگرچہ پنجاب انڈیا کی ایک زرعی ریاست ہے لیکن جانیے کہ اولمپکس میں جانے والے انڈین دستوں میں اس ریاست کے کھلاڑیوں کی شمولیت لازمی کیوں سمجھی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس 2024: اولمپکس کو حماس سے واقعی کوئی خطرہ یا یہ ایک ’روسی سازش‘؟پیرس اولمپکس 2024: اولمپکس کو حماس سے واقعی کوئی خطرہ یا یہ ایک ’روسی سازش‘؟حال میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مبینہ طور پر حماس کے ایک جنگجو کو پیرس اولمپکس میں فساد کی دھمکیاں دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ تاہم بی بی سی کے پاس موجود شواہد ظاہر کرتے ہیں کہ شاید یہ ویڈیو کلپ روسیوں نے تقریب میں رکاوٹ پیدا کرنے کے لیے بنائی ہو...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:21:55