پیرس اولمپکس، پہلے روز چین اور آسٹریلیا نے 2، 2 گولڈ میڈلز جیت لیے

پاکستان خبریں خبریں

پیرس اولمپکس، پہلے روز چین اور آسٹریلیا نے 2، 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

مینز روڈ سائیکلنگ میں بیلجیم کا گولڈ میڈل اور آسٹریلیا نے انفرادی ٹائم ٹرائلز میں طلائی تمغہ حاصل کیا

— فوٹو: اے ایف پیپیرس اولمپکس میں میڈلز کے حصول کی جنگ شروع ہوگئی، پیرس اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین نے اپنے نام کرلیا۔

۔ جاپان کو جوڈو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل ملا، جاپان کی ناتسومی نے منگولیا کی ایتھلیٹ کو ہراکر طلائی تمغہ حاصل کیا۔خواتین کے 48 کلوگرام جوڈو میں جاپان کا گولڈ میڈل اور منگولیا کا سلور میڈل رہا۔ جوڈو کے 60 کلو گرام میں قازقستان یلدوز اسمیٹوو نے طلائی تمغہ حاصل کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاپیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاچین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے، امریکا بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب
مزید پڑھ »

اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھ »

حکومت کا پی ایس ایل کی طرز پر پہلی بار ہاکی لیگ کروانے کا فیصلہحکومت کا پی ایس ایل کی طرز پر پہلی بار ہاکی لیگ کروانے کا فیصلہرواں سال پیرس اولمپکس کے لیے بروقت تیاری نہیں کر سکے، تا ہم آئندہ کے لیے ابھی سے اغاز کر دیا ہے، رانا مشہود
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل تیارپیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل تیارپیرس اولمپکس 26 جولائی سے 11 اگست تک منعقد ہورہے ہیں جس کے لیے پاکستان کے شوٹرز 19 جولائی کو فرانس روانہ ہوں گے
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس: پہلے فٹبال میچ میں شدید ہنگامہ آرائی، اسٹیڈیم خالی کرانا پڑ گیاپیرس اولمپکس: پہلے فٹبال میچ میں شدید ہنگامہ آرائی، اسٹیڈیم خالی کرانا پڑ گیاہنگامہ آرائی کی وجہ سے مراکش اور ارجنٹینا کا میچ 4 گھنٹے میں مکمل ہوا جس میں مراکش کو فتح ملی
مزید پڑھ »

پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان، 7 ایتھلیٹس، 11 آفیشلز شامللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس کے لئے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیا۔18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں۔پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جہاں آرا نبی اور ارشد ندیم پاکستانی جھنڈے کو تھامیں گے جبکہ پاکستان کے ایتھلیٹس، شوٹنگ، سوئمنگ اور...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:00:07