ہنگامہ آرائی کی وجہ سے مراکش اور ارجنٹینا کا میچ 4 گھنٹے میں مکمل ہوا جس میں مراکش کو فتح ملی
/ فوٹو اے پی
پیرس اولمپکس کے پہلے فٹبال میچ میں ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوگئی جس کے بعد اسٹیڈیم کو تماشائیوں سے خالی کراکے میچ مکمل کرا یا گیا تاہم ہنگامہ آرائی کی وجہ سے میچ 4 گھنٹے میں مکمل ہوا۔ اس کے بعد اسٹیدیم میں موجود تماشائیوں نے ہنگامہ شروع کردیا اور ہنگامہ آرائی کے دوران تماشائیوں نے پانی کی بوتلیں گراؤنڈ میں پھینکیں، صورتحال اس قدر بگڑ گئی کہ اسٹیدیم کو تماشائیوں سے خالی کرانا پڑا اور اس دوران میچ پورے2گھنٹے رکا رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیرس اولمپکس میں فٹبال کا پہلا میچ ہی ہنگامہ آرائی کی نذرمراکش نے ارجنٹائن کی مضبوط ٹیم کو 1-2 سے شکست دے کر دنیا کو ششدر کردیا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگیاولمپکس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب اسٹیڈیم سے باہر منعقد کی جائےگی
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ضمنی بجٹ کی منظوری مؤخرپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے باعث ضمنی بجٹ کی منظوری نہ ہوسکی۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا اور شدید نعرے بازی کی جب کہ ضمنی بجٹ کی منظوری کے موقع پر بھی اپوزیشن اراکین نے ہنگامہ آرائی کی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے باعث ضمنی بجٹ...
مزید پڑھ »
9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظعمران خان نے اپنے اوپر عائد ہونے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کسی کو ہنگامہ آرائی پر نہیں اکسایا
مزید پڑھ »
شرمیلا فاروقی کی مکیش امبانی اور انکی بیٹی ایشا کے ساتھ تصاویر کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟ارب پتی امبانی خاندان کی آنے والے پیرس اولمپکس کی کچھ تقریبات میں شرکت کی توقع ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ضمنی بجٹ کی منظوری مؤخرہمارے ساتھ یہ جتنا برا سلوک کرسکتے، انہوں نے کیا، وزیراعلیٰ کے خطاب کے دوران جو کچھ ہوا قابل افسوس ہے: عظمیٰ بخاری
مزید پڑھ »