ہمارے ساتھ یہ جتنا برا سلوک کرسکتے، انہوں نے کیا، وزیراعلیٰ کے خطاب کے دوران جو کچھ ہوا قابل افسوس ہے: عظمیٰ بخاری
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا اور شدید نعرے بازی کی جب کہ ضمنی بجٹ کی منظوری کے موقع پر بھی اپوزیشن اراکین نے ہنگامہ آرائی کی۔وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے فنانس بل میں ترامیم منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیں
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے باعث ضمنی بجٹ کی منظوری کا عمل موخر کردیا اور کہا کہ میں نے ہاؤس کو بہتر انداز سے چلانے کی کوشش کی، آئندہ ہاؤس کو ان آرڈر چلانے کے لیے اپنا آئینی اختیار استعمال کروں گا۔وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی اپوزیشن میں رہے لیکن ان جیسی بدتمیزی نہیں کی، ہمارے ساتھ یہ جتنا برا سلوک کرسکتے، انہوں نے کیا، وزیراعلیٰ کے خطاب کے دوران جو کچھ ہوا قابل افسوس...
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو تمام مراعات دی جارہی ہیں، ہم نے بے ضرر وزیراعلیٰ بزدار کے دور میں بھی بدتمیزی نہیں کی، اپوزیشن جیسا کرے گی اب ان کو ویسا ہی جواب دیا جائےگا، فیصلہ کیا ہے آئندہ اپوزیشن رکن کی تقریر نہیں سنی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت نے' اپنی چھت اپنا گھر' پروگرام کی منظوری دیدیاجلاس میں ڈاکٹرزکے لیے الاؤنس بڑھانے اور وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی بھی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھ »
12 جون کو وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان، قومی اقتصادی کونسل تاحال تشکیل نہ پا سکیپارلیمان میں بجٹ پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہونا ضروری ہے جس میں بجٹ کے خدوخال کی منظوری دی جاتی ہے
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی شق وار منظوری جاریقومی اسمبلی نے وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ روپے سے زائد کے 4 مطالبات زر منظور کرلیے
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل، بجٹ کل منظور ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک ملتوی، فنانس بل اور بجٹ منظور کیا جائے گا
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی: بجٹ کی شق وار منظوری کا عمل جاری،اخراجات کم کرنے کی کوشش ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے مطالبات زر کی منظوری کا عمل جاری ہے۔قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے، اجلاس میں وزیرخزانہ اورسینیٹر اورنگزیب مطالبات زر منظوری کے لئے پیش کررہے ہیں۔ایوان نے شعبہ ہوا بازی کا 4 ارب 48 کروڑ 46 لاکھ سے زائد کا مطالبہ زر منظور کرلیا،...
مزید پڑھ »
کراچی سٹی کونسل: بجٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اپوزیشن نے بجٹ پر وائٹ پیپر جاری کردیاسٹی کونسل میں ہنگامہ آرائی کے دوران آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »