قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک ملتوی، فنانس بل اور بجٹ منظور کیا جائے گا
قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل، بجٹ کل منظور ہوگاقومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل کر لیا گیا جبکہ ایوان میں وفاقی بجٹ اور فنانس بل کل منظور کیا جائے گا۔
قومی اسمبلی نے دو روز کے دوران 6165 ارب روپے سے زائد کے 103 مطالبات زر کٹوتی کی تحاریک کے بغیر منظور کیے جبکہ سات وزارتوں و ڈویثنز کے 2860 ارب روپے سے زائد کے 30 مطالبات زر پر کٹوتی کی تحاریک مسترد کی گئیں۔ وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ روپے، انٹیلیجنس بیورو کیلئے 18 ارب 32 کروڑ روپے، دفاعی پیداوار ڈویژن کے 4 ارب 87 کروڑ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 598 ارب 71 کروڑ روپے، آبی وسائل ڈویژن کے 263 ارب 48 کروڑ روپے، اقتصادی امور ڈویژن کے 30 ارب 68 کروڑ روپے، وفاقی تعلیم ڈویژن کے 198 ارب 55 کروڑ 26 لاکھ روپے سے زائد کے مطالبات زر منظور کیے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی: بجٹ کی شق وار منظوری کا عمل جاری،اخراجات کم کرنے کی کوشش ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے مطالبات زر کی منظوری کا عمل جاری ہے۔قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے، اجلاس میں وزیرخزانہ اورسینیٹر اورنگزیب مطالبات زر منظوری کے لئے پیش کررہے ہیں۔ایوان نے شعبہ ہوا بازی کا 4 ارب 48 کروڑ 46 لاکھ سے زائد کا مطالبہ زر منظور کرلیا،...
مزید پڑھ »
12 جون کو وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان، قومی اقتصادی کونسل تاحال تشکیل نہ پا سکیپارلیمان میں بجٹ پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہونا ضروری ہے جس میں بجٹ کے خدوخال کی منظوری دی جاتی ہے
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی شق وار منظوری جاریقومی اسمبلی نے وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ روپے سے زائد کے 4 مطالبات زر منظور کرلیے
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس : تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوریکابینہ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، صنعتوں کے لیے پیکیج کی منظوری دی گئی ہے جس کا اعلان بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ کرینگے
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلیقرارداد کی منظوری میں 14 ووٹ آئے جبکہ ایک رکن نے ووٹ نہیں دیا۔جنگ بندی کی اس تجویز کا مسودہ امریکی صدر جو بائیڈن نے منظور کیا تھا۔
مزید پڑھ »
اتحادی حکومت نے بجٹ قومی اسمبلی منظور کرانے کی حکمت عملی وضع کر لیحکومت کو یقین ہے کہ بجٹ مختلف مراحل طے کرنے کے بعد 30 جون تک قومی اسمبلی سے منظور کر لیا جائے گا
مزید پڑھ »