پارلیمان میں بجٹ پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہونا ضروری ہے جس میں بجٹ کے خدوخال کی منظوری دی جاتی ہے
وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے ہفتے بجٹ پارلیمان میں پیش کیے جانے کا امکان لیکن ابھی تک قومی اقتصادی کونسل تشکیل نہیں دی جا سکی ہے۔
وفاقی بجٹ کس تاریخ کو پیش کیا جائے گا حتمی فیصلہ ہونا باقی ہے، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ چین 8 جون تک جاری رہے گا، موجودہ صورتحال کے پیش نظر وفاقی بجٹ کے 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکانآئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے وفاقی بجٹ اگلے ماہ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے جس میں 9300 ارب خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ 10 کے بجائے 12 جون کو پیش ہونے کا امکاناسلام آباد: وفاقی بجٹ 10 کے بجائے 12 جون کو پیش ہونے کا امکان ہے تاہم بجٹ پیش کرنے کی اب تک کوئی حتمی تاریخ نہیں دی گئی۔
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کئے جانے کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت کی جانب سے 170 کھرب کا بجٹ 7 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مجموعی طورپر 17 ٹریلین روپے سے زائد حجم پر مشتمل آئندہ مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ 7 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل 7 جون کو ہونیوالے وفاقی کابینہ کے خصوصی...
مزید پڑھ »
مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکاناے پی سی سی کا سالانہ اجلاس 28 سے 29 مئی کو ہوگا، وزارت خزانہ
مزید پڑھ »
ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی20 میں بھی تجربات کی ٹھان لیپلئینگ الیون میں تین تبدیلیاں متوقع، صائم کو بھی ڈراپ کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگاسلمان آغا اور محمد عرفان نیازی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان، ذرائع
مزید پڑھ »