قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی شق وار منظوری جاری

پاکستان خبریں خبریں

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی شق وار منظوری جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

قومی اسمبلی نے وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ روپے سے زائد کے 4 مطالبات زر منظور کرلیے

/ فائل فوٹو، انٹیلی جنس بیورو کا 18 ارب 32 کروڑ روپے سے زائد کا مطالبہ جب کہ اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں کے لیے ایک ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کا مطالبہ بھی منظور کرلیا گیا ہے۔

ہوا بازی ڈویژن کے 26 ارب 17 کروڑ کے 3 مطالبات زر جبکہ موسمیاتی تبدیلی کے7 ارب 26 کروڑ 72 لاکھ کے 2مطالبات زر بھی منظور کرلیے گئے۔ قومی اسمبلی نے وزارت تجارت کے 22 ارب 73 کروڑ 57 لاکھ روپےکے 2 مطالبات زر، مواصلات ڈویژن کے 65 ارب 31 کروڑ 50 لاکھ 59 ہزار کے 4 مطالبات زر، دفاعی پیداوار ڈویژن کے 4 ارب 87 کروڑ 9 لاکھ 50 ہزار روپے کے 2 مطالبات زر منظور کیے۔جو دکان دار تاجر دوست اسکیم کا حصہ نہیں بنیں گے ان کے خلاف سخت اقدامات ہوں گے: وزیر خزانہ کا اسمبلی میں اظہار خیال10 سال میں ریلویز، این ایچ اے کے نقصانات 5 ہزار 595 ارب سے تجاوز کر گئے، خسارے کی وجہ سے گردشی قرضہ 4 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔ایک عام عادت کو اپنا کر آپ بجلی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی: بجٹ کی شق وار منظوری کا عمل جاری،اخراجات کم کرنے کی کوشش ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے مطالبات زر کی منظوری کا عمل جاری ہے۔قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے، اجلاس میں وزیرخزانہ اورسینیٹر اورنگزیب مطالبات زر منظوری کے لئے پیش کررہے ہیں۔ایوان نے شعبہ ہوا بازی کا 4 ارب 48 کروڑ 46 لاکھ سے زائد کا مطالبہ زر منظور کرلیا،...
مزید پڑھ »

وزرات صنعت و پیداوارکے ترقیاتی بجٹ میں 100فیصد اضافے کی تجویزوزرات صنعت و پیداوارکے ترقیاتی بجٹ میں 100فیصد اضافے کی تجویزوزرات صنعت و پیداوارکے رواں مالی سال کے 3 ارب کے بجٹ کے مقابلے میں نئے مالی سال میں 5 ارب 79 کروڑ روپےکا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

بجٹ 2024 : ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1400 ارب مختصبجٹ 2024 : ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1400 ارب مختصآئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ترقیاتی کاموں کے لیے کس وزارت کیلئے کتنا بجٹ مختص کیا ہے؟ جیو نیوز نے تفصیلات حاصل کر لیں
مزید پڑھ »

عوام ہو جائیں ہوشیار، بجٹ ہے تیار، 7 ہزار اشیا پر اضافی سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہعوام ہو جائیں ہوشیار، بجٹ ہے تیار، 7 ہزار اشیا پر اضافی سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہآئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا جس میں ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس ہدف رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلبوزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلبچاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ قومی اقتصادی کونسل کے ارکان ہوں گے، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ پلان کی منظوری دی جائے گی
مزید پڑھ »

12 جون کو وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان، قومی اقتصادی کونسل تاحال تشکیل نہ پا سکی12 جون کو وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان، قومی اقتصادی کونسل تاحال تشکیل نہ پا سکیپارلیمان میں بجٹ پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہونا ضروری ہے جس میں بجٹ کے خدوخال کی منظوری دی جاتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:02:02