گوگل نے اولمپک گیمز پیرس 2024 کےلیے ایک خصوصی ڈوڈل تیار کیا ہے
اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا دھرنا، مختلف مقامات پر 3 ہزار پولیس اہلکار تعیناتعوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا، ہم پُرامن رہنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنموجودہ صورتحال کا سب سے بڑا ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہے، بیرسٹر سیفعمران خان نے کہا ہے فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے، نیوٹرل ہو جائے، علیمہ خانمریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دیدیپیرس اولمپکس؛ کیا پاکستان، بھارت کا موازنہ بنتا ہے؟انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے سمر اولمپک گیمز پیرس 2024 کےلیے ایک خصوصی ڈوڈل...
گوگل ہوم پیج پر ڈوڈل تصویر میں کچھ کارٹون جانور دکھائے گئے ہیں جو پیرس اولمپکس میں کھیلے جانے والے مختلف کھیلوں کی نمائندگی کررہے ہیں۔ ڈوڈل ایپلی کیشن میں مختلف ممالک کےلیے اہم دن اور تعطیلات، ثقافتی تقریبات اور تاریخ کے اہم لوگوں پر موضوع کے لحاظ سے لوگو کے ساتھ جگہ دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر کی ویڈیو جاریئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا گیا
مزید پڑھ »
حکومت کا پی ایس ایل کی طرز پر پہلی بار ہاکی لیگ کروانے کا فیصلہرواں سال پیرس اولمپکس کے لیے بروقت تیاری نہیں کر سکے، تا ہم آئندہ کے لیے ابھی سے اغاز کر دیا ہے، رانا مشہود
مزید پڑھ »
اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل تیارپیرس اولمپکس 26 جولائی سے 11 اگست تک منعقد ہورہے ہیں جس کے لیے پاکستان کے شوٹرز 19 جولائی کو فرانس روانہ ہوں گے
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگیاولمپکس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب اسٹیڈیم سے باہر منعقد کی جائےگی
مزید پڑھ »
لاہور میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہریوں کیلئے شدید مشکلاتگیس کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کیلئے ناشتہ اور کھانا بنانا بھی مشکل ہوگیا
مزید پڑھ »