ہانگ کانگ اور سنگاپور کی جانب سے اولمپک میڈل جیتنے والوں کو سب سے زیادہ انعامی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایک میڈل کے ساتھ کامیاب کھلاڑی کو اولمپک mascot کا کھلونا اور ایک ڈبا دیا جاتا ہے جس میں ایونٹ کا پوسٹر موجود ہوتا ہے۔اگرچہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے تو میڈل جیتنے والوں کو کوئی انعامی رقم نہیں دی جاتی مگر بیشتر ممالک اپنے ایتھلیٹس کو میڈل جیتنے پر انعامات دیتے ہیں۔ہانگ کانگ کے لیے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والی کھلاڑی ویوین کونگ / رائٹرز فوٹو
انڈونیشیا کی جانب سے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والوں کو 3 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ چاندی اور کانسی کے میڈل جیتنے والوں کو بالترتیب ڈیڑھ لاکھ اور 60 ہزار ڈالرز دیے جائیں گے۔قازقستان کی جانب سے بھی طلائی، چاندی اور کانسی کے تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کو بالترتیب ڈھائی لاکھ ڈالرز، ڈیڑھ لاکھ ڈالرز اور 75 ہزار ڈالرز دیے جائیں گے۔ملائیشیا کی جانب سے طلائی تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹ کو 2 لاکھ 16 ہزار ڈالرز کا انعام دیا جائے...
بھارت کے اولمپک ایتھلیٹس کو حکومت اور بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے الگ الگ انعامات دیے جائیں گے۔ اسی طرح ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں میں طلائی تمغے جیتنے والے تمام کھلاڑیوں کو ورلڈ ایتھلیٹکس کی جانب سے 50 ہزار ڈالرز کا نقد انعام دیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہانگ کانگ کے ایتھلیٹس کروڑ پتی بن جائیں گےہانگ کانگ نے پیرس اولمپکس میں جیتنے والے ایتھلیٹس کیلئے 60 لاکھ ہانگ کانگ ڈالرز انعام کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس 2024 میڈل ٹیبل: تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے؟پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں مقابلہ کر رہے ہیں۔ تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے، جاننے کے لیے بی بی سی کا اولمپکس میڈل ٹیبل دیکھیے۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاچین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے، امریکا بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں میڈل ٹیبل پر چین سرفہرستپاکستان اب تک کوئی میڈل جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکا
مزید پڑھ »
اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرارپیرس اولمپکس 2024 کے تازہ مقابلوں میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے ہیں۔
مزید پڑھ »