پاکستان نے پارا چنار واقعے پر ایران کا بیان غیر ضروری قرار دیدیا

Hamas خبریں

پاکستان نے پارا چنار واقعے پر ایران کا بیان غیر ضروری قرار دیدیا
IranIsraelPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا ذمہ دار ہے، پاراچنار پر ایران کا غیر ضروری بیان مکمل صورتحال کا احاطہ نہیں کرتا: ممتاز زہرا بلوچ

۔ فوٹو فائل

ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا بڑی تعداد میں پاکستانی شہری مشرق وسطیٰ ممالک میں کام کر رہے ہیں، زیادہ تر پاکستانی قانون کا احترام کرنے والے ہیں، میزبان حکومتیں اپنے معاشروں کی ترقی میں پاکستانیوں کے کردار کو سراہتی ہیں، پاکستان نے ہمیشہ اپنے شہریوں کو کہا وہ جن ممالک میں ہیں ان کے قوانین اور روایات کا احترام کریں، جب کوئی بھی کیس وزارت خارجہ کے پاس آئےگا تو اسےمتعلقہ حکومتوں سے شیئر کیا...

پاک افغان سرحد پر مال بردار گاڑیوں کے ویزے سے متعلق سوال پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا پاک افغان سرحد پر لوگوں کی نقل و حرکت کے لیے ون ڈاکیومنٹ رجیم انتہائی ضروری ہے۔پاراچنار میں دو قبائل میں 5 روز سے جاری جھڑپوں میں 30 افراد جاں بحقممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا پاکستان 5 اگست 2019 کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی تبدیلیوں پر بارہا آواز اٹھاتا رہا ہے، بھارتی میڈیا کے دماغ پر پاکستان چھایا ہوا ہے، بھارت میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس کا الزام پاکستان پر دھر دیا جاتا ہے، بھارتی میڈیا اور بھارتی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Iran Israel Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیاکینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیاعدالت نے ارشد ندیم کے اہلخانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ دینے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیدیاعالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیدیاعدالت نے کہا کہ تمام ممالک پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل اور آبادکاروں کے ناجائز قبضوں کو تسلیم نہ کرنے کی ذمہ داری عائد ہے۔
مزید پڑھ »

برطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمیبرطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمیبرطانوی وزیراعظم نے واقعے میں جاں بحق بچوں اور زخمیوں کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے خوفناک اور دہلانے والا واقعہ قرار دیدیا
مزید پڑھ »

مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعے پر سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں: بیرسٹر سیفمسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعے پر سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں: بیرسٹر سیفخیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ کے بیان کو امن خراب کرنے کی کوشش قرار دیدیا
مزید پڑھ »

سیاسی جماعت پر پابندی کا اختیار حکومت کے پاس نہیں، حکومت کا اپنا مینڈیٹ مشکوک ہے: شاہد خاقانسیاسی جماعت پر پابندی کا اختیار حکومت کے پاس نہیں، حکومت کا اپنا مینڈیٹ مشکوک ہے: شاہد خاقانعوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے مطابق قرار دے دیا
مزید پڑھ »

پاکستان علما کونسل کی چیف جسٹس کو دھمکیوں کی مذمتپاکستان علما کونسل کی چیف جسٹس کو دھمکیوں کی مذمتعدلیہ کے فیصلوں پر تحفظات کی بنیاد پر قتل یا تشدد پر اکسانے کے فتوےکی تائید نہیں کی جا سکتی: چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی کا بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:14:35