16 جولائی کو ڈیرہ اسماعیل خان سے 85 کلومیٹر دور شدت پسندوں نے ایک ایسے صحت مرکز پر حملہ کر دیا تھا جس کے احاطے میں سکیورٹی اہلکار بھی موجود تھے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں شدت پسندوں کا نشانہ بننے والی ہیلتھ ورکرز: ’یہاں حملہ ہوا ہے، بس یہ میسج ملا اور فون خاموش ہو گیا‘’ہم نیم شب کے وقت سو رہے تھے جب ہماری بھابھی کے موبائل فون سے میسج آیا کہ ہم پر حملہ ہو گیا ہے لیکن ہم نہیں دیکھ سکے کیونکہ نیٹ ورک کا مسئلہ تھا، اس کے بعد دوپہر کو جب میسج دیکھا تو پریشان ہو گئے۔ جب رابطے کی کوشش کی تو ان کا موبائل فون خاموش تھا۔‘انھوں نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت ان کے گھر میں ماتم ہے اور لوگ فاتحہ خوانی کے لیے آ رہے...
سفین سحر کی ایک بیٹی اور ایک بیٹا بھی ان کے ساتھ موجود تھے جبکہ اس سینٹر کا ایک چوکیدار ڈیوٹی پر معمور تھا۔ اکثر وہ آٹھ سے دس دن مکمل ڈیوٹی کر کے آتی تھیں تاکہ کچھ وقت گھر میں گزاریں اور روٹیشن میں دوسری ورکرز پھر ڈیوٹیاں دیتی تھیں۔ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور دیگر قریبی علاقوں میں تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور اس دوران پولیس، سکیورٹی اہلکاروں اور چوکیوں پر حملوں کی اطلاعات آئے روز موصول ہوتی رہتی ہیں لیکن کسی صحت کے مرکز پر حملہ جہاں خاص طور پر خواتین کو صحت کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہوں، کی نظیر نہیں ملتی۔انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ’ان علاقوں میں سکیورٹی کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور ایسے میں ہیلتھ ورکرز کے لیے دور دراز علاقوں میں کام کرنا انتہائی مشکل ہو گیا...
انھوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں کسی بھی ہسپتال یا صحت کے مرکز پر حملے کی کوئی اطلاع یا تھریٹ الرٹ نہیں تھی، سکیورٹی فورسز پر حملے کے بارے میں انھیں کچھ معلوم نہیں۔ ہیلتھ ورکرز کا کہنا تھا کہ ’ان کے ساتھی تو چلے گئے ہیں لیکن اب آئندہ کیا ہو گا اس بارے میں سوچنا ہو گا۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی آئی خان میں ہیلتھ سینٹر پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 شہری ,فورسز کے 2 جوان شہیدراولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں دہشتگردوں نے رورل ہیلتھ سینٹر پر حملہ کر دیا جس کے نیتجے میں 5 شہری اور سکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید ہو گئے۔فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلتھ مرکز پر دہشتگردوں کے حملے میں دو لیڈی ہیلتھ ورکرز اور دو بچوں سمیت پانچ شہری شہید ہوئے۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دہشتگردوں نے گزشتہ رات ہیلتھ...
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دے دیایہ میچ ناک آؤٹ میچ کی صورت اختیار کر گیا ہے، جیتنے والی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے اور ہارنے والی ٹیم کا ایونٹ میں سفر ختم ہوجائے گا۔
مزید پڑھ »
سُپر ہٹ فلم 'میں ہوں نا' کی جوڑی امریتا راؤ اور زید خان 20 سال بعد ایک ساتھ'میں ہوں نا 2' بننے والی ہے؟ مداحوں کا سوال
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری اور دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاکشہدا میں نائب صوبے دار، سپاہی، دو لیڈی ہیلتھ ورکر، دو بچے اور ایک چوکیدار شامل
مزید پڑھ »
آئی ایس آئی اور آئی بی براہ راست سروس پرووائیڈرز سے ڈیٹا لے سکتی ہیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا بیانکسی کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کا کوئی قانون موجود نہیں جو کچھ ہو رہا ہے وہ غیرقانونی ہے: جسٹس بابر کا آڈیو لیکس کیس میں ریمارکس
مزید پڑھ »
کشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہگجرات، جہلم اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا
مزید پڑھ »