کسی کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کا کوئی قانون موجود نہیں جو کچھ ہو رہا ہے وہ غیرقانونی ہے: جسٹس بابر کا آڈیو لیکس کیس میں ریمارکس
— فوٹو: فائل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے بتایاکہ لاپتہ افراد کےکیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ڈیٹا خفیہ اداروں کو دینے کی ہدایت کی تھی، اسی پالیسی کے میکانزم کے مطابق ڈیٹا لیتے رہے ہیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے چیمبر میں سماعت کی استدعا کی جسے مسترد کرتے ہوئے جسٹس بابرستار نےکہاکہ یہ نیشنل سکیورٹی نہیں، چیمبر سماعت کا مذاق شروع نہیں کریں گے، کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں ججز کےچیمبر یاوزیراعظم ہاؤس کی ٹیپنگ Hostile agencies کرتی ہیں؟عدالت نے کہا کہ اس کی قانونی حیثیت کو دیکھنا ہے، کسی کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کا کوئی قانون موجود نہیں جو کچھ ہو رہا ہے وہ غیرقانونی ہے، ٹیلی کام کمپنیاں بغیر کسی اسکروٹنی کے شہریوں کا ڈیٹا دے رہی ہیں تو وہ برابر کی ذمہ دار ہیں، ایک قانون ہے 11 سال میں ایک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آزاد کشمیر سے لاپتہ شہری خورشید احمد کی گرفتاری ظاہر کر دی گئیجاسوسی کے الزام میں خواجہ خورشید ملٹری کی حراست میں ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
حکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف غداری سمیت نئے مقدمات کا امکان ظاہر کردیاڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا، بانی پی ٹی آئی دوسری جماعتوں کا نام و نشان مٹاکر معاملے کو آخری حد تک لے جانا چاہتے ہیں: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والوں کو مضبوط معیشت ہضم نہیں ہو رہی: وزیر اطلاعاتسرمایہ کاری روکنے کے لیے ٹوئٹ کرنے والے اپنے ٹوئٹ سے انکار ی ہیں اور پوری پی ٹی آئی میں قول و فعل کا تضاد ہے: وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیانااہلی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی ممبر اسمبلی نہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہو سکتے ہیں، عمران خان کی زیر التوا کیس پر جلد سماعت کی استدعا
مزید پڑھ »
عمران کا ٹوئٹ ویڈیو سے اظہار لاتعلقی، آئندہ انکی اجازت کے بغیر کچھ شیئر نہیں ہوگا: علی محمدبانی پی ٹی آئی کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر ہونے والی ویڈیو کا علم ہی نہیں ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
واٹس ایپ اسٹیٹس کے ایک بہترین فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیاکمپنی کی جانب سے اسٹیٹس کے وائس نوٹ فیچر کو مزید بہتر بنا کر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »