سینیٹ نے دوتہائی اکثریت سے 26 ویں آئینی ترمیم منظورکرلی ہے اور اب یہ ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی
— فوٹو:فائل
حکومتی بینچز پر قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن 111، پیپلزپارٹی کی 69 نشستیں ہیں، حکومتی بینچز پر ایم کیو ایم 22، ق لیگ 5، آئی پی پی کے 4 اراکین ہیں جبکہ مسلم لیگ ضیا، بلوچستان عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے ایک ایک رکن ہیں۔ اپوزیشن نشستوں پر سنی اتحاد کونسل کے 80، پی ٹی آئی حمایت یافتہ 8 آزاد ارکان، بلوچستان نیشنل پارٹی، مجلس وحدت المسلمین اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ایک ایک رکن ہیں اور یوں حکومت کو آئینی ترمیم منظور کرانے کیلئے ان میں سے 2 ووٹ درکار ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی، فضل الرحمانکالی تھیلی میں آئین میں ترمیم کے کالے مسودے کو ہمارے پاس لایاگیا تھا، سربراہ جے یو آئی (ف)
مزید پڑھ »
جے یو آئی نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا: کامران مرتضیٰابھی نہیں کہا جاسکتا ہم آئینی ترمیم سے قریب ہیں یا دور ہیں، ایک دو روز میں مولانا اپنا مسودہ دوستوں کے ساتھ شیئر کرلیں گے: رہنما جے یو آئی
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم کا معاملہ: جے یو آئی نہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہے، نہ حکومت کے: کامران مرتضیٰچاہتے ہیں کہ جس طرح چیف جسٹس کی تعیناتی ماضی میں ہوتی رہی اسی طرح ہوتی رہے: جے یو آئی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
جے یو آئی ایسی کسی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی جو بنیادی حقوق کے منافی ہو: غفور حیدریآئین کوکھیل نہ بنائیں، اگر ترمیم کرنی ہے تو تقاضے بھی پورےکریں: رہنما جے یو آئی
مزید پڑھ »
26ویں آئینی ترمیم، جے یو آئی، ن لیگ اور پی پی عدالتی اصلاحات پر متفقجے یو آئی سربراہ کا اتفاق رائے کیلیے تحریک انصاف کے پاس جانے کا بھی اعلان، حکومت کی ترامیم کو پھر مسترد کردیا
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم، میجک نمبر کیلئے حکومت کے پاس 5 سینیٹرز اور 7 ارکان قومی اسمبلی کمآج نون لیگ میں بھی کئی لوگوں کی نظریں بلاول بھٹو پر ہیں، جو وفاقی آئین کی عدالت کے قیام کا کیس لڑ رہے ہیں: حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »