جے یو آئی ایسی کسی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی جو بنیادی حقوق کے منافی ہو: غفور حیدری

Jui F خبریں

جے یو آئی ایسی کسی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی جو بنیادی حقوق کے منافی ہو: غفور حیدری
Mulana Fazal Ur Rehman
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

آئین کوکھیل نہ بنائیں، اگر ترمیم کرنی ہے تو تقاضے بھی پورےکریں: رہنما جے یو آئی

کراچی: مرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جے یو آئی ایسی کسی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی جو بنیادی حقوق کے منافی ہو۔

عبدالغفور حیدری نے کہا کہ آئین کو کھیل نہ بنائیں، اگر ترمیم کرنی ہے تو تقاضے بھی پورےکریں، جے یو آئی ایسی کسی ترمیم کا حصہ نہیں جو بنیادی حقوق کے منافی ہو، آئین میں آرڈیننس کی کوئی اہمیت نہیں اور اسے صرف وقتی طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mulana Fazal Ur Rehman

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمعیت علمائے اسلام اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی: فضل الرحمان کا اعلانجمعیت علمائے اسلام اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی: فضل الرحمان کا اعلانآئین اورجمہوریت سے متصادم قانون سازی میں حکومت کسی اپوزیشن جماعت کی حمایت نہیں لے سکے گی: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

حکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیںحکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیںآئینی ترمیم کے خلاف کسی عدالت کا کوئی حکم نامہ موثر نہیں ہو گا، 45 ویں ترمیم
مزید پڑھ »

’فاصلے کم ہورہے ہیں‘، آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی’فاصلے کم ہورہے ہیں‘، آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئیآصف زرداری ریاست کے سربراہ کے طورپر ملاقات کیلئے آئے جو اس بات کا ثبوت ہے ریاست ہمارے تحفظات کو سنجیدہ لے رہی ہے: ذرائع جے یو آئی
مزید پڑھ »

اسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےاسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےحکومت کی جانب سے کچھ تجاویز آئی ہیں، تجاویز پرپارٹی کے باقی رہنماؤں سے بھی مشاورت کی جائے گی: جے یو آئی رہنما کامران مرتضی
مزید پڑھ »

وکلاء کو اعتماد میں لیے بغیر آئینی پیکج بے سود ہو گا: آل پاکستان وکلاء نمائندہوکلاء کو اعتماد میں لیے بغیر آئینی پیکج بے سود ہو گا: آل پاکستان وکلاء نمائندہپارلیمان قانون سازی اور آئینی ترمیم کرنے کا اختیار رکھتا ہے تاہم قانون سازی یا آئینی ترامیم آئین کے بنیادی ڈھانچے سے متصادم نہ ہو: اعلامیہ
مزید پڑھ »

حکومت کو آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں بھی مشکلات کا سامناحکومت کو آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں بھی مشکلات کا سامناسینیٹ میں آئینی ترمیم کے لیے 64 ارکان کی حمایت درکار ہے جس میں جے یو آئی کے 5 ووٹ حکومت کو درکار ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:02:10