پارلیمان قانون سازی اور آئینی ترمیم کرنے کا اختیار رکھتا ہے تاہم قانون سازی یا آئینی ترامیم آئین کے بنیادی ڈھانچے سے متصادم نہ ہو: اعلامیہ
/ فائل فوٹوآل پاکستان وکلاء نمائندہ نے اپنے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق اجلاس میں مجوزہ آئینی ترمیم کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی گئی جب کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وکلاء کے سوالات کے تفصیل سے جواب دیے۔
وکلاء نمائندہ نے اجلاس میں قرارداد پیش کی جس کے مطابق پارلیمان قانون سازی اور آئینی ترمیم کرنے کا اختیار رکھتا ہے تاہم قانون سازی یا آئینی ترامیم آئین کے بنیادی ڈھانچے سے متصادم نہ ہو۔ قرارداد کے مطابق وکلاء کو اعتماد میں لیے بغیر آئینی پیکج بے سود ہو گا ، مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے کو مشتہر کیا جائے۔
اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی 63 اے پرآئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کی جائے۔اگر کوئی سمجھے کہ ہم اُس کے ساتھ سڑکوں پر ہوں گے یا کوئی سمجھے کہ ہم حکومت میں ہوں گے تو یہ درست نہیں ہے: سینیٹر کامران مرتضیٰمشاورت کا دائرہ وسیع کر رہے ہیں، مولانا سے بھی بات چل رہی ہے، پرانا مسودہ پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے پاس موجود تھا، تب ہی شق وار مشاورت ہوئی: وفاقی وزیراطلاعات کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج کے بجائے کل بروز اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے: اعلیٰ حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
حکومت کو آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں بھی مشکلات کا سامناسینیٹ میں آئینی ترمیم کے لیے 64 ارکان کی حمایت درکار ہے جس میں جے یو آئی کے 5 ووٹ حکومت کو درکار ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
حکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایتعشائیے میں اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو آئینی ترمیم میں حمایت کی یقین دہانی کرائی: ذرائع
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم، حکومت اور پی ٹی آئی کی فضل الرحمان کو حمایت کیلیے منانے کی کوششیںحکومتی وفد نے مجوزہ آئینی ترمیم اور عدالتی اصلاحات پر مولانا فضل الرحمن کو آگاہ کیا اور انہیں اعتماد میں لیا
مزید پڑھ »
حکومت کو مالی یقین دہانیاں حاصل، آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں کوئی رکاوٹ نہیں: اسٹیٹ بینکپاکستان ستمبر 2024 میں آئی ایم ایف اجلاس میں اپنا مقدمہ پیش کرے گا، پاکستان کو رواں مالی سال 26.20 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »
مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف لاہور روانہآئینی ترامیم پر ووٹنگ کی صورت میں نوازشریف پیر کو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »