آئینی ترمیم کے خلاف کسی عدالت کا کوئی حکم نامہ موثر نہیں ہو گا، 45 ویں ترمیم
پہلی ترمیم: آئین کے آرٹیکل 9 اے میں ایک لائن کا اضافہ، ’صاف ماحول ہر فرد کا بنیادی حق‘۔دوسری ترمیم: حکومت پاکستان کے خلاف کام کرنے والی جماعت کا معاملہ سپریم کورٹ کی بجائے وفاقی آئینی عدالت کو بھیجے گی۔
بارہویں ترمیم: پہلی بار آئینی عدالت کے ججز کی تعیناتی صدر چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی مشاورت سے کریں گے۔چیف جسٹس سپریم کورٹ کا نام کمیٹی تین سینئر ترین ججز میں سے کرے گی۔بارہویں ترمیم: اگر کسی جج کر کارکردگی تسلی بخش نہیں تو وقت دیا جائے گا ورنہ کمیشن سپریم جوڈیشل کونسل کو رپورٹ بھیجے گی۔چودھویں ترمیم: آرٹیکل 176 میں ترمیم: چیف جسٹس پاکستان کو چیف جسٹس سپریم کورٹ کہا جائے گا۔سولہویں ترمیم: آرٹیکل 177: سپریم کورٹ ججز کی اہلیت سے متعلق ہے۔اٹھارویں ترمیم: آرٹیکل 178اے: وفاقی آئینی عدالت کے جج کی...
26ویں ترمیم: وفاقی آئینی عدالت کسی بھی ہائی کورٹ کے سامنے معاملے کو کسی دوسری ہائیکورٹ یا خود کو منتقل کر سکتی ہے۔28ویں ترمیم:آرٹیکل 188: وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کا اختیار رکھیں گی۔
Jui Mqm Pml N Ppp Pti Supreme Court
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیںاداکارہ نے دوسرے شوہر کے ہمراہ سیلفی شیئر کی
مزید پڑھ »
روسی گیس پائپ لائن نارڈ اسٹریم کو اڑانے میں امریکا کے علاوہ کس کی معاونت شامل تھی؟روسی گیس پائپ لائنز نارڈ اسٹریم، اور نارڈ اسٹریم 2 کو دھماکوں سے اڑانے میں کون کون سے ممالک نے تعاون کیا، ترک میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا
مزید پڑھ »
آئین میں کی جانے والی مجوزہ 56 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیںچیف جسٹس کی تقرری 3 سال، پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ شمار نہیں ہوگا، آئینی ترامیم
مزید پڑھ »
عمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیانام کسی کا نہیں لوں گا مجھے سب معلوم ہے برے وقت میں کون کون پارٹی چھوڑ کر گیا: عمران خان
مزید پڑھ »
بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہوگا، صرف طاقت کے استعمال کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے: شبلی فرازیہ طے کرنا کہ کون پاکستانی ہے اور کون نہیں، یہ مسئلہ اتنا سادہ نہیں ہے، بلوچستان بدل چکا ہے، اب وہ بہت آگاہ ہیں: اپوزیشن لیڈر سینیٹ
مزید پڑھ »
ابھی کچھ طے نہیں ہوا، جب تک کابینہ منظوری نہیں دے گی مسودہ نہیں دے سکتے: خورشید شاہملک میں آئینی ترامیم پرنمبرزگیم کا دلچسپ کھیل جاری ہے، تاحال حکومت آئینی ترامیم وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ میں پیش نہیں کرسکی
مزید پڑھ »