ملک میں آئینی ترامیم پرنمبرزگیم کا دلچسپ کھیل جاری ہے، تاحال حکومت آئینی ترامیم وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ میں پیش نہیں کرسکی
پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم کے حوالے سے ابھی کچھ طے نہیں ہوا، جب تک کابینہ منظوری نہیں دے گی مسودہ نہیں دے سکتے۔
اتوار کو قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے کے بعد مختصر ترین کارروائی کے بعد ملتوی کردیا گیا تھا۔تاہم اب مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »
ملک میں امن و امان کی صورتحال بگڑ رہی ہے: وزارت داخلہ کا قومی اسمبلی میں اعترافپُرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کی قومی پالیسی 2024 کا مسودہ تیار ہو چکا ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ دے گی: وزارت داخلہ
مزید پڑھ »
کراچی کے تاجروں کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان28 اگست کو تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں شٹرڈاؤن پر جائیں گی، شہر کے تاجر 60 ہزار روپے ماہانہ جبری ٹیکس نہیں دے سکتے، صدر کیڈا رضوان عرفان
مزید پڑھ »
شمالی امریکا اور یورپ کو ایک ہی براعظم سمجھنا چاہیے، ماہرینامریکا اور یوریشین ٹیکٹونک پلیٹیں ابھی تک حقیقت میں مکمل طور پر علیحدہ نہیں ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا: وزیر دفاعہم 18 ارب ڈالر کہاں سے دیں گے، اس وقت کے مالی حالات میں ہم 18 ملین بھی نہیں دے سکتے: خواجہ آصف
مزید پڑھ »
کالعدم ٹی ٹی پی کے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنےکو ہر صورت روکنا ہوگا: محسن نقویویزا اور دیگرقانونی دستاویزات کے بغیر کسی کو پاکستان میں رہنےکی اجازت نہیں دے سکتے، جلد افغان مہاجرین کی واپسی کے دوسرے مرحلےکا آغاز ہوگا، وزیر داخلہ
مزید پڑھ »