پُرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کی قومی پالیسی 2024 کا مسودہ تیار ہو چکا ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ دے گی: وزارت داخلہ
/ فائل فوٹو
قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ نے تحریری جواب میں بتایا پُرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کی قومی پالیسی 2024 کا مسودہ تیار ہو چکا ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ دے گی، سرحد پر باڑ لگانے کا عمل جاری ہے، سنسان راستوں کی نگرانی بھی کی جا رہی ہے جب کہ سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی اور غیرملکی باشندوں کے بارے میں ایس او پیزپر نظرثانی کی گئی ہے۔
ادھر بلوچستان میں گزشتہ سال دہشتگردی کے 626 واقعات میں315 افراد شہید اور 477 زخمی ہوئے، ان میں شہید ہونے والے 148 جب کہ زخمیوں میں 198 اہلکار شامل تھے۔
Kpk Punjab Sindh Terrorist Attack
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتشہر میں کسی کو امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ کا فائرنگ میں جانی نقصان پر مذمت اور دکھ کا اظہار : ترجمان
مزید پڑھ »
بھارت نے بنگلا دیش کیساتھ لگنے والی سرحد پر کرفیو نافذ کر دیابنگلا دیش میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پڑوسی ملک سے لوگوں کی آمد کے پیش نظر کرفیو نافذ کیا گیا ہے: بھارتی حکام
مزید پڑھ »
ملک میں مذہبی تقسیم کی بنیاد بننے والے قوانین ختم کردیں گے؛ مودیملک بھر میں یکساں سول کوڈ کا نفاذ وقت کی ضرورت ہے، مودی
مزید پڑھ »
پنجاب سے ن لیگ کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا فیصلہ بحالن لیگ کی قومی اسمبلی کی تین نشستوں میں اضافہ
مزید پڑھ »
رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر کام شروع، 6 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہمتاثرہ افسران و اہلکاروں کی دیگراداروں میں ایڈجسٹمنٹ کا پروگرام ترتیب دیا جارہا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
یوٹیوب میں سلیپ ٹائمر فیچر کی آزمائشیوٹیوب پریمیئم میں سلیپ ٹائمر نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »