وزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت

Murad Ali Shah خبریں

وزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت
Cm Sindh
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

شہر میں کسی کو امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ کا فائرنگ میں جانی نقصان پر مذمت اور دکھ کا اظہار : ترجمان

وزیراعلیٰ سندھ نے گولیمار میں دو گروپوں میں جھگڑے کے دوران 2 افراد کے ہلاک ہونے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے شہریوں کو پرامن رہنے اور ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو معاملات سلجھانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ سینیئر افسران خود معاملات کو دیکھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Cm Sindh

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی حزب اللہ پر حملے کی تیاری؛ لبنان کی پروازیں معطل، غیرملکیوں کا انخلااسرائیل کی حزب اللہ پر حملے کی تیاری؛ لبنان کی پروازیں معطل، غیرملکیوں کا انخلاامریکا، اٹلی اور جرمنی کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

اسرائیل ایران تنازع، امریکا اور برطانیہ کی اپنے شہریوں کو لبنان فوری چھوڑنے کی ہدایتاسرائیل ایران تنازع، امریکا اور برطانیہ کی اپنے شہریوں کو لبنان فوری چھوڑنے کی ہدایتکینیڈا اور اردن نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے اور اس طرح سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »

بارشوں کے باعث سندھ کے اکثر علاقوں میں سیلابی صورتِ حال برقراربارشوں کے باعث سندھ کے اکثر علاقوں میں سیلابی صورتِ حال برقرارسندھ میں اب تک محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سے بہت زیادہ بارشیں ہو چکی ہیں: وزیراعلیٰ سندھ کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

تھر کی بجلی سندھ میں استعمال نہیں ہوتی، فیصل آباد جاتی ہے: مراد علی شاہتھر کی بجلی سندھ میں استعمال نہیں ہوتی، فیصل آباد جاتی ہے: مراد علی شاہتھر میں سندھ حکومت کی 2 بلین روپے کی سرمایہ کاری کا فائدہ پورے ملک کو ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »

اسپتالوں میں نمونیا کی اکثر غلط تشخیص کی جاتی ہے، تحقیقاسپتالوں میں نمونیا کی اکثر غلط تشخیص کی جاتی ہے، تحقیقجب مریض اسپتال میں داخل ہوتا ہے تو نمونیا کی فوری تشخیص نہیں کی جاتی
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیشامریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیشبل میں روس سے اسلحہ خریدنے کی صورت میں بھارت پر پابندیاں عائد نہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:28:31