تھر میں سندھ حکومت کی 2 بلین روپے کی سرمایہ کاری کا فائدہ پورے ملک کو ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
/ فائل فوٹووزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر سے پیدا ہونے والی بجلی سیدھی نیشنل گرڈ سے فیصل آباد جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تھر سے 3 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے اور سیدھی نیشنل گرڈ سے فیصل آباد جاتی ہے، تھر کی بجلی سندھ میں استعمال نہیں ہوتی۔
Faisalabad Murad Ali Shah Thar
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی بلوں میں ریلیف کے بعد سولر پروگرام لارہے جو عوام کو زیادہ بلوں سے نجات دلائے گا: مریم نوازکسی نے یہ لفظ استعمال کیا بجلی سستی کرنا بے وقوفی ہے تو اس پر ہنسی آگئی: وزیراعلیٰ پنجاب کا مراد علی شاہ کا نام لیے بغیر طنز
مزید پڑھ »
اسپتالوں میں نمونیا کی اکثر غلط تشخیص کی جاتی ہے، تحقیقجب مریض اسپتال میں داخل ہوتا ہے تو نمونیا کی فوری تشخیص نہیں کی جاتی
مزید پڑھ »
پاکستان میں آئی پی پیز کن کی ملکیت ہیں اور کیا بِیگاس سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس کو بھی کپیسِٹی پیمنٹ کی جاتی ہے؟سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آیا واقعی بیگاس سے چلنے والے بجلی گھروں کو کپیسِٹی پیمنٹ نہیں کی جاتی اور ملک میں موجود آئی پی پیز کے مالکان کون ہیں؟
مزید پڑھ »
مریم نواز کے ریلیف اقدامات پر مراد شاہ کا الفاظ کا چناؤ تھوڑا نامناسب تھا: ناصر شاہسندھ حکومت نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ملک بھر میں مستقل ریلیف کا فارمولا بھی پیش کردیا ہے: پی پی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »
عجیب اعلانات سے ہم پریشانی میں آجاتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی نام لیے بغیر پنجاب حکومت پر تنقیدنہیں پتا لوگ ٹی وی پر آنے کے لیے وقت کیسے نکالتے ہیں، ہم کام بتانے سے زیادہ کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمبجلی کے بلوں اور دیگر مسائل سے لوگ پریشان ہیں مگر ملک میں سب اچھا نہیں ہے تو سب برا بھی نہیں ہے: شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »