روسی گیس پائپ لائنز نارڈ اسٹریم، اور نارڈ اسٹریم 2 کو دھماکوں سے اڑانے میں کون کون سے ممالک نے تعاون کیا، ترک میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا
یورپ کو گیس فراہم کرنیوالی روسی پائپ لائنز نارڈ اسٹریم اور نارڈ اسٹریم ٹو میں دھماکوں سے متعلق ترک میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا ہے۔پائپ لائن کی تباہی کو روس نے بین الاقوامی دہشتگردی قرار دیا تھا اور اسی حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔
نارڈ اسٹریم کو آپریٹ کرنے والی کمپنی نے کہا ہے کہ گیس پائپ لائن کی مرمت کے کام سے متعلق ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا۔ ترک میڈیا نے دعویٰ کیا کہ یورپ کو گیس فراہم کرنیوالی روسی پائپ لائنز نارڈ اسٹریم اور نارڈ اسٹریم ٹو میں دھماکے امریکا، یوکرین، پولینڈ اور جرمنی کے تعاون سے کیے گئے تھے۔ خیال رہے کہ یورپ کو روسی گیس سپلائی کرنے کیلئے سویڈن اور ڈنمارک کے نزدیک بحیرہ بالٹک سے گزرتی نارڈ اسٹریم کی دو پائپ لائنوں میں پراسرار طریقے سے لیکج ہو گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوندر سنگھ عرف بلہ حویلیاں، اکشے چھابڑا، جسپال سنگھ گولڈی: انڈین پنجاب کے مبینہ منشیات فروش جنھوں نے جیل میں بھی انڈین پولیس کے ناک میں دم کر رکھا ہےجن تین منشیات سمگلروں کو آسام بھیجا گیا، ان میں بلوندر سنگھ عرف بلا حویلیاں کے علاوہ اکشے چھابڑا اور ان کے ساتھی جسپال سنگھ گولڈی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کے حریف بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کتنے امیر ہیں؟پیرس اولمپکس میں نیرج چوپڑا نے 8 اگست کو ہونے والے جیولین تھرو کے فائنل میں 89.45کی تھرو کی تھی
مزید پڑھ »
خاتون کے سر میں جوئیں رینگنے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگامریکی ایئر لائن کی پرواز لاس اینجلس سے نیویارک جارہی تھی جسے فونکس میں اتارا گیا
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کے صدر کا حسینہ واجد کی برطرفی کے بعد خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکمانہیں 2018 میں رشوت ستانی کے الزام میں 17 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی
مزید پڑھ »
'اسرائیلی فوجی سرنگ میں پہنچے تو سنوار وہاں نہیں تھے لیکن انکی کافی گرم تھی': غیر ملکی اخبار کا دعویٰجنگ کے آغاز میں جوائنٹ ٹیم یحییٰ السنوار کی کالز پکڑنے میں کامیاب بھی ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »
صبح میں ہونے والی پیٹ گیس کے مسائل سے نجات کا آسان حلصبح اٹھنے کے بعد نہار منہ نیم گرم پانی میں لیموں شامل کرکے پینے سے پیٹ گیس کی شکایت دور ہوسکتی ہے
مزید پڑھ »