انہیں 2018 میں رشوت ستانی کے الزام میں 17 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی
بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے گھر سمیت عوامی لیگ کا ہیڈکوارٹرز نذر آتشبنگلا دیش میں حکومت کا تختہ الٹنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیاپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی پی ایم ڈی سی اورایچ ای سی کو ختم کرنے کے منصوبے کی مذمتامیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے قوم کے نام اہم پیغام جاری کردیالاہور؛ لوٹ مار کی وارداتیں کرنیوالا لڑکا اور لڑکی گرفتارپنوعاقل؛ مسافر وین اور ٹرالر میں خوفناک تصادم، ایک جاں بحق، 7 شدید زخمیاعجاز انور چوہان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے عہدے پر بحالوزیرخارجہ اسحاق ڈار او...
صدر کی پریس ٹیم نے ایک بیان میں کہا کہ شہاب الدین کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ اجلاس میں طلبہ کے احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے تمام افراد کو رہا کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
شیخ حسینہ واجد کے استعفے پر بنگلا دیش کی شوبز شخصیات کا اظہار مسرتبنگلادیش اب شیخ حسینہ کے طویل آمرانہ دور سے آزاد ہوگیا ہے، یہ صرف آغاز ہے، اشفاق نپون
مزید پڑھ »
ویڈیو: حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑےشیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت جانے کے بعد مظاہرین نے ان کی سرکاری رہائش میں توڑ پھوڑ کی اور سامان بھی اٹھا کر لے گئے۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج میں ماؤں نے بچوں کی کس طرح مدد کی؟بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے وزیراعظم حسینہ واجد کا تختہ الٹ دیا ہے۔
مزید پڑھ »
برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجدکے بھارت میں قیام کا فیصلہبنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ کی نئی دلی میں مقیم اپنی بیٹی صائمہ واجد سے بھی ملاقات کا امکان ہے
مزید پڑھ »
والدہ مایوس ہیں اور اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی: حسینہ واجد کے بیٹے کا اعلانحسینہ واجد نےجب اقتدارسنبھالا تو بنگلا دیش ایک غریب ملک اور ناکام ریاست تھی، والدہ نے بنگلا دیش کو ترقی دے کر ایشیا کے اُبھرتے ٹائیگروں میں شامل کیا: صجیب واجد
مزید پڑھ »